تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَلالَت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دَلالَت

رہنمائی، سفارش، حمایت

دَلالَت ہونا

اطلاق ہونا، بولا جانا، ثابت ہونا

دَلالَت حُدُوثِ حادِثَہ

وقوع پذیر واقعہ

دَلالَتِ حِیطَہ

احاطہ کی ہوئی ، وسیع معنوں میں .

دَلالَتِ عادِیَہ

مقرر دلیل جو عادت کے طور پر دی جائے ، (مجازاً) نا انصافی پر مبنی فیصلہ .

دَلالَت دینا

رک : دلالت کرنا .

دَلالَتِ وَضْعی

جب کوئی لفظ بولتے ہیں اور سننے والا اس کے معنی سمجھ لیتا ہے تو یہ دلالت وضعی ہے، یعنی اس لفظ کو اس خاص معنی کے واسطے بنا رکھا ہے

دَلالَت کَرْنا

کسی شے یا امر کی طرف اشارہ کرنا، کسی شے یا امر کے وجود کا ثبوت یا اس کی علامت ہونا

دَلالَت رَکْھنا

رک : دلالت کرنا.

دَلالَت بَرَسْنا

رعب داب ظاہر ہونا ، شان و شوکت نمایاں ہونا .

دَلالَتُ الدَّلِیل عَلَی الْمَدْلُول

دلیل سے ثابت شدہ .

دَلالَتِ قَصْد

بیّن ثبوت ، ارادی طور پر ثابت شدہ .

دَلالَتُ النَّص

ظاہر بات، قرآن پاک کی صاف معنی سے اخذ شدہ ہدایت

دَلالَتِ تَطَفُّل

طفیلی ثبوت .

دَلالَتِ تَضَمُّنی

ضمنی طور پر ثابت .

دَلالَتِ مُطابِقی

جب ایک لفظ بولیں اور مخاطب اس کے پورے معنی جس کے واسطے وہ لفظ بنا ہے سمجھ لے تو اس دلالت کو دلالت مطابقی کہتے ہیں

دَلالَتِ اِلْتِزامی

دلالت کے واسطے معنی موضوع لہ ، اور معنی مدلول میں ایسا قوی التزام کہ لفظ سننے کے ساتھ سامع کا ذہن فوراً معنی لازم کی طرف منتقل ہو جائے مثلاً لفظ رستم کی دلالت پہلوان پر حاتم کی سخی پر اور گدھے اور الّو کی احمق اور بے عقل پر .

مَعْنَوِی دَلالَت

چھپا ہوا ثبوت ، پوشیدہ ثبوت ، چھپی ہوئی رہنمائی یا ہدایت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَلالَت کَرْنا کے معانیدیکھیے

دَلالَت کَرْنا

dalaalat karnaaदलालत करना

محاورہ

مادہ: دَلالَت

دَلالَت کَرْنا کے اردو معانی

  • کسی شے یا امر کی طرف اشارہ کرنا، کسی شے یا امر کے وجود کا ثبوت یا اس کی علامت ہونا

English meaning of dalaalat karnaa

दलालत करना के हिंदी अर्थ

  • किसी वस्तु या चीज़ की ओर इशारा करना, किसी वस्तु या चीज़ के अस्तित्व को साबित करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَلالَت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَلالَت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone