تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَلْدَل" کے متعقلہ نتائج

دُنْیا کی دَلْدَل

دنیوی معاملات، حرص و ہوا وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَلْدَل کے معانیدیکھیے

دَلْدَل

daldalदलदल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَلْدَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ زمین جو پانی کے اثر سے اتنی نرم اورلیس دارہو گئی ہو کہ اس میں پاؤں دھنس جائیں، کیچڑ سے بھری ہوئی زمین، چہلا، خلاب، کیچڑ
  • (مجازاً) وہ مصیبت یا پریشانی جس سے نکلنا بہت مشکل ہو

Urdu meaning of daldal

  • Roman
  • Urdu

  • vo zamiin jo paanii ke asar se itnii naram orliis daarho ga.ii ho ki is me.n paanv dha.ns jaa.en, kiicha.D se bharii hu.ii zamiin, chahlaa, Khulaab, kiicha.D
  • (majaazan) vo musiibat ya pareshaanii jis se nikalnaa bahut mushkil ho

English meaning of daldal

Noun, Feminine

दलदल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बहुत गीला और मुलायम निम्नतल जिसमें मिट्टी के साथ इतना अधिक पानी मिला हो कि उस पर आदमी का बोझ टिक या ठहर न सके, बल्कि नीचे फंस जाय, जिस मिट्टी में पैर धंस जाएँ, कीचड़, धसान, गारा, पंक
  • (लाक्षणिक) वह संकट या परेशानी जिसमें से निकलना कठिन हो

دَلْدَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُنْیا کی دَلْدَل

دنیوی معاملات، حرص و ہوا وغیرہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَلْدَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَلْدَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone