تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَلِیْلَیْں" کے متعقلہ نتائج

دَلائِل

ثبوت، دلیلیں، شواہد

دَلائِلِ رَکِیکَہ

گھٹیا اور کمتر درجہ کے ثبوت .

دَلائِلِ ساطِع

روشن دلیل ، بَین چبوت ، واضح مثال .

دَلائِل گَڑْھنا

خود ساختہ دلیلیں دینا ، فرضی ثبوت پیش کرنا ، جعلی ثبوت یا دلیل فراہم کرنا .

دَلائِلِ لَمی

(منطق) اعتراض ، حُجّت .

دَلائِلِ نَقْلی

جھوٹا عزر ، کمزور دلیل ، ضعیف روایت .

مَضْبُوط دَلائِل

مستند اور ٹھوس دلیلیں ۔

مَنطِقی دَلائِل

رک : منطقی استدلال ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَلِیْلَیْں کے معانیدیکھیے

دَلِیْلَیْں

daliilai.nदलीलैं

اصل: عربی

واحد: دَلِیل

اشتقاق: دَلَلَ

دَلِیْلَیْں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ثبوت، دلیلیں، شواہد
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of daliilai.n

Noun, Masculine, Plural

  • arguments, reasons, evidences

दलीलैं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ‘दलील' अर्थात तर्क का बहुवचन, सबूत, दलीलें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَلِیْلَیْں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَلِیْلَیْں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone