اردو، انگلش اور ہندی میں دَم دار کے معانیدیکھیے
دَم دار کے اردو معانی
صفت
- جاندار، مضبوط، محنت کے کام میں دیر تک نہ تھکنے والا
- باڑھ دار، دھار والا
- مدّتوں رہنے اور چلنے والی چیز
- لچک کھانے والی چیز
شعر
زینت غزل کی ہے تو ہنسی قافیوں سے ہے
دم دار قافیے ہوں تو پھر بولتی ردیف
سر پر بٹھائے اور اٹھائے ہر ایک ناز
شوہر تو ایسا ڈھونڈ لے دم دار اب پلیز
چھوڑ کر مطلع غزل دم دار ہے بیکار ہے
جب سپہ سالار ہی بیمار ہے بیکار ہے
English meaning of damdaar
Adjective
- strong, vigorous, vital
- sharp-edged
- long-lived
- long-winded, elastic
दमदार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ज़ोरदार, शक्तिशाली, प्रबल, ताक़तवर, दृढ़, पक्का, मज़बूत, जानदार, मेहनत के काम में देर तक न थकने वाला, जिसमें दम या शक्ति हो, उत्साही
- जिसकी धार या वार तेज़ हो, चोखा, बाढ़दार, धार वाला
- लंबे समय तक रहने और चलने वली वस्तु, मुद्दतों रहने और चलने वाली चीज़
- लचक खाने वाली चीज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَم دار)
دَم دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔