تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَمڑی کی بُڑھیا ٹَکا سَر مُنڈائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَمڑی کی بُڑھیا ٹَکا سَر مُنڈائی کے معانیدیکھیے
دَمڑی کی بُڑھیا ٹَکا سَر مُنڈائی
dam.Dii kii bu.Dhiyaa Takaa sar mu.nDaa.ii•दमड़ी की बुढ़िया टका सर मुंडाई
نیز - دَمْڑی کی گُڑِیا ٹَکا سَر مُن٘ڈائی, دَمْڑی کی بُلْبُل ٹَکا ہُسْکائی, دَمْڑی کی بُلْبُل ٹَکا ہُشْکائی, دَمڑی کی بُلبُل، ٹَکا چُھٹوائی
ضرب المثل
دَمڑی کی بُڑھیا ٹَکا سَر مُنڈائی کے اردو معانی
-
کسی کام میں فائدہ کم اور خرچ زیادہ ہونا، کم قیمت والی چیز جس کو درست کرانے پر قیمت سے زیادہ خرچ بیٹھے
مثال - دمڑی کی گڑیا ٹکا ٹکا سر منڈائی یہ مثل اسی واقعہ یعنی چیزِ معلومہ کی قیمت گراں بار ہونے کی طرف اشارہ کرتی ہے.(۱۹۷۱، علم المعیشت، ۴۳۱).
English meaning of dam.Dii kii bu.Dhiyaa Takaa sar mu.nDaa.ii
- said when the cost of renovation or repair, etc. is more than the original price
दमड़ी की बुढ़िया टका सर मुंडाई के हिंदी अर्थ
- किसी काम में लाभ कम और ख़र्च अधिक होना, कम लागत वाली वस्तु जिस को ठीक कराने पर लागत से अधिक ख़र्च बैठे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَمڑی کی بُڑھیا ٹَکا سَر مُنڈائی)
دَمڑی کی بُڑھیا ٹَکا سَر مُنڈائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔