تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمْڑی کی ہان٘ڈی گَئی کُتّے کی ذات پَہْچان لی" کے متعقلہ نتائج

دَمْڑی کی ہان٘ڈی گَئی کُتّے کی ذات پَہْچان لی

نقصان اُٹھانے کے بعد تجربہ حاصل ہوا ، کچھ کھونے کے بعد پایا.

کُتّے کی ذات پَہْچانی جانا

کسی بُرے شخص کے متعلق حقائق معلوم ہونا ، اصلیت سامنے آنا.

دو ٹَکے کی ہان٘ڈی گَئی ، کُتّے کی ذات پَہْچانی گَئی

تھوڑا سا نقصان اٹھایا لیکن اصلیت جان لی .

پَہْچان کی

جانا پہچانا ، شناسا .

بَھڑاری کی ہان٘ڈی

شعبدہ باز کی ہان٘ڈی ؛ دھوکے کا کاروبار ، رک : بھراڑی کی ہَنڈْی.

دَمْڑی کی ہان٘ڈی گَئی کُتّے کی ذات پَہْچانی

نقصان اُٹھانے کے بعد تجربہ حاصل ہوا ، کچھ کھونے کے بعد پایا.

عَورَت کی ذات

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی، زن، نار، عورت، خصوصیّت کے لیے لفظ ذات شامل کر لیا جاتا ہے

کاٹھ کی ہان٘ڈی چَڑْھنا

جھوٹ یا فریب کامیاب ہونا

کاٹھ کی ہان٘ڈی چَڑھانا

جھوٹ یا فریب سے کام نکالنا ، دھوکے بازی سے کام لینا ، جعل سازی کرنا .

جَ باَپْنی اُتار لی تو دُوسْرے کی اُتارْتے کی لَگْتا ہے

بے حیا دوسرے کو ذلیل کرنے سے نہیں ہچکچاتا

دَمْڑی کی ہَنْڈِیا گَئی کُتّے کی ذات پَہْچان لی

نقصان اُٹھانے کے بعد تجربہ حاصل ہوا ، کچھ کھونے کے بعد پایا.

کُتّے کی ہَرَک

۔کُتّے کی کاٹے کی لہر جو بہتا پانی اور جلتی ہوئی آگ دیکھ کر پیدا ہوتی ہے اور اس میں آدمی کُتّے کی طرح بھونکنا بلکہ لوگوں کو کاٹنے لگتا ہے۔ (اُٹھنا کے ساتھ)

ساجھے کی ہان٘ڈی

شرکت کا کاروبار ، حصہ داری.

ہَیہات خُدا کی ذات

موت وہاں لیے جاتی ہے جو مقام ہو، ہے ، زبان ہے گویائی نہیں آنکھ ہے بینائی نہیں

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

بَھن٘گی کی ذات کیا جھوٹے کی بات کیا

جس طرح بھنگی کی ذات بہت ادنیٰ ہے اسی طرح جھوٹے کی بات کا کچھ اعتبار نہیں ہوسکتا

کُتّے کی مَو٘ت مارْنا

۔متعدی۔

خُدا کی ذات کا تکیہ

خدا کا بھروسہ .

کُتّے کی نِین٘د

چوکنّا نیند ، ہوشیاری کی نیند.

اُون٘ٹ فَرِشْتے کی ذات ہے

اونٹ کئی کئی دن تک بھوکا رہتا ہے ، بڑا صابر اور قانع جانور ہے .

خُدا کی ذات کا تکیہ ہے

اللہ کا سہارا یا آسرا ہے

خُدا کی ذات کا بَھروسہ ہے

اللہ کا سہارا یا آسرا ہے

کُتّے کی ہَڑَک

لین٘ڈی کُتّے کی مَوت مَرنا

بڑی ذِلّت اور خواری سے مرنا ، سخت تکلیف سے جان دینا

لین٘ڈی کُتّے کی مَوت مارْنا

نہایت ذِلّت اور خواری سے مارنا

سارا فُتُور اُسی کی ذات کا ہے

ساری شرارت اسی کی ہے

خُدا کی ذات سے اُمِید ہونا

اللہ کا آسرا ہونا .

کَہْنے کی بات رَہ گَئی

۔الزام باقی رہا شکایت باقی رہ گئی۔ ؎

ہاتھ کی اِبّی بھی گَئی

ہاتھ آئی ہوئی چیز بھی جاتی رہی، قابو میں آئی ہوئی چیز گئی

گَئی بُو بُودار کی اور رَہی کھال کی کھال

رتبہ کھو کر جیسے تھے ویسے ہی رہ گئے ، اپنا علیحدہ وصف کھو کر جیےس تھے ویسے ہی نکمے رہ گئے ، بن بنا کر بگڑ گئے.

ٹَکےکی ہانْڈی گَئی ، کُتّے کی ذات پَہْچانی گََئی

کسی قدر نقصان ضرور ہوا مگر تجربہ ہوگیا یا دوسرے کا حال معلوم ہوگیا.

کُتّے کی ہَڑَک اُٹْھنا

کتّے کے کاٹے کی لہر جو بہت پانی ییا جلتی آگ دیکھ کر اُٹھتی ہے اور اس میں آدمی کتّے کی طرح بھونکْنے یا کاٹْنے کو دوڑتا ہے ؛ کوئی دیوانہ پن کا شوق اُبھرنا.

مَنُش کی پَہْچان کو مُعامَلَہ کَسَوٹی ہے

ہر شخص معاملے سے پہچانا جاتا ہے

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

۔ کچھ کمی نہیں ہے۔ عیش میں کمی نہیں ہے۔

ذات خُدا کی بے عَیب ہے

خدا میں کوئی نقص نہیں ، انسان بے عیب کبھی ہوسکتا ، صرف خدا کی ذات پاک ہے ، انسان عیبوں سے پاک نہیں ہوتا.

بے عَیْب خُدا کی ذات ہے

ہر شخص میں کوئی نہ کوئی برائی پائی جاتی ہے، صرف خدائے تعالیٰ کی ذات ہر عیب سے خالی ہے

کاٹ کی ہان٘ڈی چَڑھے نَہ دُوجی بار

رک : کاٹ کی ہان٘ڈی الخ

حَمّام کی لُنگی جِس نے چاہی بانْدھ لی

عام چیز ہے جو چاہے استعمال کرے

کَچوری کی بُو اَب تَک نَہِیں گَئی

دولت مند ہونے کے باوجود کمینے خیالات نہیں گئے

کُتّے کی پُون٘چْھ کَبھی سِیدھی نَہیں ہوتی

طینت کو صحبت کا کچھ اثر نہیں ہوتا ، طبیعت کی کجی یا شرارت کبھی نہیں جاتی ؛ لاکھ کوشش کے باوجود جب کوئی تبدیلی نہ ہو تو کہتے ہیں.

کُتّے کی سی ہَڑَک اُٹھنا

(کنایۃً) کسی امر کا دفعۃً شوق چرّانا، کسی بات کا دفعۃً خیال آجانا

دَمْڑی کی بَچْھیا بارَہ ٹَکے کی ہَتْیا

بہت خرچ اور تھوڑا نفع .

زَبان کُھلی کی کُھلی رَہ گَئی

یعنی اسی حالت میں دم نِکل گیا

کُتّے کی مَوت آئے تو مَسْجِد کی طَرَف بھاگْتا ہے

جب کوئی شخص خطرناک جگہ پر دانستہ جائے تو کہتے ہیں اور رذیل اور کمینے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں.

ذات کی بیٹی ذات میں جاتی ہے

شریف کا پیوند شریف میں ہوتا ہے، شریف کی شادی شریف کے ساتھ ہوتی ہے، اعلی طبقے کی لڑکی کی شادی اعلی طبقے میں ہی ہوتی ہے، شادی برادری میں ہوتی ہے

مَیں ہوں یا خُدا کی ذات ہَے

تنہائی یا بے کسی ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں

ہونْٹوں سےدُودھ کی بُو نَہ گَئی

ابھی ناتجربہ کار ہو ، ابھی نادان ہو ، ابھی دودھ پینا چھوڑا ہے

عُثْمان لی

ایک رسم الخط کا نام.

دَمْڑی کی بُلْبُل ٹَکا ہُسْکائی

رک : دمڑی کی بڑھیا سر مُنڈائی.

دَمْڑی کی ہَنْڈِیا گَئی مَگَر کُتّے کی ذات پَہچانی گَئی

سِیاہی مُو کی گَئی آرْزُو نَہ گئی

بُڑھاپے کے باوجود قناعت نصیب نہیں ہوئی ، بڑھاپے میں بھی جوانی کے شوق ہیں .

نا مَعقُول، کُتّے کی جُھول

نالائق آدمی ، بد ذات ، بُرا ہوتا ہے

چُولھے کی نَہ چَکّی کی

کسی کام کی نہیں.

مُن٘ہ کی

منھ پر کی ، منھ کے اوپر کی ، چہرے کی

مُن٘ہ کی مِیٹھی پیٹ کی کھوٹی

ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ، منافق ہے ۔

مُن٘ہ کی مِیٹھی، ہاتھ کی جُھوٹی

میٹھی باتیں تو کرتی مگر دیتی دلاتی کچھ نہیں.

کَہو آم کی سُنے اِمْلی کی

رک : کہو دن کی سنے رات کی.

نَکٹے کی ہارے چَپٹے کی جِیتے

رک : نکٹی کی ہارے چپٹی کی جیتے

نِبَل کی جورُو سَب کی سَلہَج

مفلس کی کوئی عزت نہیں کرتا

لَنْتَر ہان٘ڈی

گیس کا بڑا لیمپ ، ہنڈا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمْڑی کی ہان٘ڈی گَئی کُتّے کی ذات پَہْچان لی کے معانیدیکھیے

دَمْڑی کی ہان٘ڈی گَئی کُتّے کی ذات پَہْچان لی

dam.Dii kii haa.nDii ga.ii kutte kii zaat pahchaan liiदमड़ी की हाँडी गई कुत्ते की ज़ात पहचान ली

دَمْڑی کی ہان٘ڈی گَئی کُتّے کی ذات پَہْچان لی کے اردو معانی

 

  • نقصان اُٹھانے کے بعد تجربہ حاصل ہوا ، کچھ کھونے کے بعد پایا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

दमड़ी की हाँडी गई कुत्ते की ज़ात पहचान ली के हिंदी अर्थ

 

  • नुक़्सान उठाने के बाद तजुर्बा हासिल हुआ, कुछ खोने के बाद पाया

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمْڑی کی ہان٘ڈی گَئی کُتّے کی ذات پَہْچان لی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمْڑی کی ہان٘ڈی گَئی کُتّے کی ذات پَہْچان لی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words