تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَمْرُو" کے متعقلہ نتائج

ڈُگّی

ڈھنڈورا، ڈُگڈُگی

ڈُگّی بَجْنا

ڈھون٘ڈورا پِٹنا ، اعلان ہونا.

ڈُگّی پِٹْنا

ڈگڈگی پٹنا، اعلان ہونا، ڈھنڈورا پٹنا

ڈُگّی پِیٹْنا

ڈُگڈگی پینٹا ، مشہور کر دینا ، ڈھن٘ڈورا پیٹنا.

ڈُگّی پِٹْوانا

ڈُگڈگی پٹوانا ، اعلان کروانا ، ڈھن٘ڈورا پٹوانا.

لَپّا ڈُگّی

ڈک اور تھپڑ کی لڑائی، چانٹا چٹول، جوتم پیزار، مارپیٹ، ہاتھا پائی، مارکٹائی

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَمْرُو کے معانیدیکھیے

ڈَمْرُو

Damruuडमरू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

ڈَمْرُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وضع کی ڈُگڈگی، ڈُگڈگی کے مُشابہ ایک باجا
  • (پُران) وہ باجا جو شیو بجایا کرتے تھے

English meaning of Damruu

Noun, Masculine

  • a kind of small drum, hourglass-like drum similar to dugdugi (ڈُگڈُگی), a tabor or small drum, shaped like an hour-glass
  • (Puran) one of the ten attributes of Shiva

डमरू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाथ से हिलाकर बजाया जाने वाला एक प्रकार का बाजा जो बीच में पतला होता है और जिसके दोनों सिरे अधिक बड़े तथा चौड़े होते हैं और जिन पर चमड़ा मढ़ा होता है, विशेष-इसके बीच में गाँठदार दो रस्सियाँ लगी रहती हैं जो चमड़े पर आघात करती हैं जिससे शब्द उत्पन्न होता है, डुगडुगी
  • (पुराण) शिव द्वारा बजाया जाने वाला वाद्ययंत्र

ڈَمْرُو کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَمْرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَمْرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone