تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَقیانُوس" کے متعقلہ نتائج

مَطْمَع

وہ جس کی خواہش کی جائے، امید اور لالچ کی جگہ

مَطْمَح

مقصود، مقصد

مَٹ مَیلی

مٹ میلا کی تانیث، بہت میلی

مَٹ مَیلا

مٹی کے رنگ کا، مٹیالا، بہت میلا

مَطْمَح نَظَر

مرکز نگاہ

مَٹْ مَنگْرا

شادی سے پہلے کی ایک رسم جس میں کسی شبھ دن دولھا یا دلہن کے گھر کی عورتیں گاتی بجاتی ہوئی گانو میں باہر مٹی لینے جاتی ہیں اور اس مٹی سے کچھ خاص مواقعے کے لیے گولیاں وغیرہ بناتی ہیں

مَت مَتانتَر

اختلافِ مذہب، الگ الگ دھرم یا مسلک

مَت مارا

dopey

مَت ماری

بے وقوف، کم عقل

ماتَمی

ماتم کرنے والا، سوگوار، ماتم سے متعلق

مَطْمُوع

لالچ دیا گیا ، لالچ کیا گیا ، وہ چیز جس کی لالچ کی گئی ہو ۔

مَطامِع

وہ چیزیں جن کی خواہش کی جائے؛ چیزیں جن کی حرص کی جائے ، لالچ پر اُکسانے والی چیزیں ۔

مَت مارنا

عقل زائل کردینا، ہوش کھودینا

مت ماری پڑنا

۔(عو)لازم ۔(رویائے صاقہ)لیکن مسلمانوں کی کچھ ایسی مت ماری پڑی کہ یہ لگے انگریزوں سے بدگمانی کرنے ۔

مَت مار دینا

۔عقل زائل کردینا۔(فقرہ)خدانے ان کی ایسی مت ماردی ہے کہ وہ اپنے برے اعمال کو اچھا سمجھتے ہیں۔

مَت ماری جانا

۔(عو)عقل ماری جانا۔بے وقوف بننا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں دَقیانُوس کے معانیدیکھیے

دَقیانُوس

daqiyaanuusदक़ियानूस

اصل: عربی

وزن : 11221

موضوعات: تحقیراً

  • Roman
  • Urdu

دَقیانُوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فارس اور عرب کے ایک نہایت ظالم اور کافر بادشاہ کا نام جس کے عہد میں اصحاب کہف ہوئے
  • (مجازاً) نہایت پرانا، اگلے وقتوں کا، پرانے زمانے کا، رجعت پسند

Urdu meaning of daqiyaanuus

  • Roman
  • Urdu

  • faaras aur arab ke ek nihaayat zaalim aur kaafir baadashaah ka naam jis ke ahd me.n ashaabe kahf hu.e
  • (majaazan) nihaayat puraanaa, agle vaqto.n ka, puraane zamaane ka, rajat pasand

English meaning of daqiyaanuus

Noun, Masculine

  • Decius, a cruel Roman emperor whose persecution of the Christians caused the seven sleepers of Ephesus to take refuge in a cave
  • ( Metaphorically) antiquated or old-fashioned fellow, orthodox, archaic

दक़ियानूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इतिहास-काल से पहले अरब का एक बहुत ही अत्याचारी राजा का नाम जिसके समय में असहाब-ए-कहफ़ थे
  • ( लाक्षणिक) पुराने विचारों वाला, पुरातनपंथी, पिछले युग का, प्राचीन, पुरातन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَطْمَع

وہ جس کی خواہش کی جائے، امید اور لالچ کی جگہ

مَطْمَح

مقصود، مقصد

مَٹ مَیلی

مٹ میلا کی تانیث، بہت میلی

مَٹ مَیلا

مٹی کے رنگ کا، مٹیالا، بہت میلا

مَطْمَح نَظَر

مرکز نگاہ

مَٹْ مَنگْرا

شادی سے پہلے کی ایک رسم جس میں کسی شبھ دن دولھا یا دلہن کے گھر کی عورتیں گاتی بجاتی ہوئی گانو میں باہر مٹی لینے جاتی ہیں اور اس مٹی سے کچھ خاص مواقعے کے لیے گولیاں وغیرہ بناتی ہیں

مَت مَتانتَر

اختلافِ مذہب، الگ الگ دھرم یا مسلک

مَت مارا

dopey

مَت ماری

بے وقوف، کم عقل

ماتَمی

ماتم کرنے والا، سوگوار، ماتم سے متعلق

مَطْمُوع

لالچ دیا گیا ، لالچ کیا گیا ، وہ چیز جس کی لالچ کی گئی ہو ۔

مَطامِع

وہ چیزیں جن کی خواہش کی جائے؛ چیزیں جن کی حرص کی جائے ، لالچ پر اُکسانے والی چیزیں ۔

مَت مارنا

عقل زائل کردینا، ہوش کھودینا

مت ماری پڑنا

۔(عو)لازم ۔(رویائے صاقہ)لیکن مسلمانوں کی کچھ ایسی مت ماری پڑی کہ یہ لگے انگریزوں سے بدگمانی کرنے ۔

مَت مار دینا

۔عقل زائل کردینا۔(فقرہ)خدانے ان کی ایسی مت ماردی ہے کہ وہ اپنے برے اعمال کو اچھا سمجھتے ہیں۔

مَت ماری جانا

۔(عو)عقل ماری جانا۔بے وقوف بننا۔؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَقیانُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَقیانُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone