تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْبار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْبار کے معانیدیکھیے
دَرْبار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آستانہ، بارگاہ
-
بادشاہوں، امیروں یا بزرگوں کی مجلس
مثال - بادشاہوں کے دربار میں رعایا بھی موجود ہوتی تھی اور بادشاہ سب کی مشکلیں سنتا تھا
- وہ محکمہ کہاں سے بادشاہ یا امیر کی جانب سے فیصلے یا فرامین جاری ہوتے ہیں
- جشن شاہی، امیروں یا بادشاہوں کی مجلس
- حاضری، حضوری، حاضر باشی
- دیسی ریاستوں کی حکومت
- مجلس جو بڑے سرکاری افسر سرکاری طور پر منعقد کرتے ہیں
- شاہی عدالت، کچہری
- محل، قصر
شعر
دیوار و در پہ کرشن کی لیلا کے نقش ہیں
مندر ہے یہ تو کرشنؔ کے دربار کی طرح
حضور آپ کوئی فیصلہ کریں تو سہی
ہیں سر جھکے ہوئے دربار بھی لگا ہوا ہے
کچھ ظلم و ستم سہنے کی عادت بھی ہے ہم کو
کچھ یہ ہے کہ دربار میں سنوائی بھی کم ہے
English meaning of darbaar
Noun, Masculine
- shrine or tomb of saint
-
royal court or audience hall, court of a noble, hall of audience, holding of a court, levee, court, durbar
Example - Badshahon ke darbar mein riaaya bhi maujood hoti thi aur badshah sabki mushkilen sunta tha
- government
- prominent citizen's gathering to meat bureaucrat
- royal audience
- the executive government of a native state
- a house, dwelling
दरबार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सूफ़ी संत की दरगाह, बारगाह अर्थात दरबार
- बादशाहों, धनवानों या साधू-संतों की सभा नौबत निशान दरबार बजे
- वह महकमा अर्थात विभाग जहाँ से बादशाह या अमीर की ओर से फ़ैसले या आदेश जारी होते हैं
-
राजसी जश्न, अमीरों या बादशाहों की सभा
उदाहरण - बादशाहों के दरबार में रिआया भी मौजूद होती थी और बादशाह सबकी मुश्किलें सुनता था
- हाज़िरी, उपस्थिति, किसी बड़े आदमी के पास हर वक़्त बैठना-उठना
- देसी रियासतों की हुकूमत
- सभा अथवा गोष्ठी जो बड़े सरकारी अफ़्सर सरकारी स्तर पर आयोजित करते हैं
- राजा की अदालत अर्थात न्याय, कचहरी
- महल, प्रासाद
دَرْبار کے مترادفات
دَرْبار کے قافیہ الفاظ
دَرْبار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْبار)
دَرْبار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔