تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْدِ لا دَوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْدِ لا دَوا کے معانیدیکھیے
دَرْدِ لا دَوا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایسا درد جس کی کوئی دوا نہ ہو، لاعلاج تکلیف
- (مجازاً) بہت زیادہ تکلیف
شعر
تباہیوں کو مقدر سمجھ کے ہیں خاموش
ہمارا غم نہ کرو درد لا دوا ہم ہیں
ایسا نہ ہو یہ درد بنے درد لا دوا
ایسا نہ ہو کہ تم بھی مداوا نہ کر سکو
اسی امید پر ہم طالبان درد جیتے ہیں
خوشا درد دے کہ تیرا اور درد لا دوا ہوگا
English meaning of dard-e-laa-davaa
Noun, Masculine
- cure-less pain
- (metamorphically) extreme pain
दर्द-ए-ला-दवा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसा दर्द जिसकी कोई दवा न हो, दुष्कर दर्द
- (लाक्षणिक) अत्यधिक दर्द
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْدِ لا دَوا)
دَرْدِ لا دَوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔