تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْد" کے متعقلہ نتائج

torture

پَریشان

تُرْتُری

بین یا لمبی تونْبی کا باجہ ، بگل

تُرْتُرا

تیز، چست، چالاک، بہت باتیں بنانے والا، چرب زبان

torturer

تکلیف دینے والا

ٹَرْٹَری

رک : ٹرٹر

تَرْتَرا

ایک قسم کی تھالی یا رکابی

تَرِتَرَہ

کشتی

trattoria

اطالوی طعام گھَر

تارا تاری

باہم تار برقی کے ذریعے پیغام کی ترسیل و وصولی .

تارے اُتارے

تارے توڑ لانا

تُودَہ تُودَہ

بہت زیادہ، بکثرت، ڈھیروں.

تُرٹُرانا

تیز چلنا ، تیزی سے رینْگنا.

self-torture

خود آزاری، اپنے آپ کو ایذا پہنچانا۔.

water torture

آبی اذیت، ایک طرح کی اذیت جس میں آدمی کے سر پرمسلسل پانی ٹپکایا جاتا ہے یا پانی ٹپکنے کی آواز سنائی جاتی ہے۔.

tartare sauce

کبریا کریل ، امریکی ککڑی وغیرہ اور میونیز مسالہ ملا کر تیار کی ہوئی چٹنی ، ساس۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْد کے معانیدیکھیے

دَرْد

dardदर्द

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: غم عشق نسوانی یا عورت عوامی

دَرْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ احساس جو (کسی خارجی یا داخلی سبب سے) جسم کے غیر طبعی ہونے کی حالت میں قوت لامسہ یا قوت حاسہ کے ذریعے تکلیف کی صورت میں پیدا ہو، ٹیس، دکھن، چمک

    مثال - سر میں اکثر درد رہنے کی وجہ سے مزاج کا چڑچڑاپن فطری ہے

  • (ذہنی یا روحانی) دکھ، تکلیف، رنج و الم، غم (غم عشق)
  • سوز و گداز، کشش
  • رحم، ترس
  • محبت لگاؤ، جذبۂ ہمدردی، پاس
  • بیماری، روگ، علالت
  • سودا، جنون
  • درد زہ
  • تلچھٹ، گاد
  • (مجازاً) شراب کی تلچھٹ، شراب

شعر

English meaning of dard

Noun, Masculine

  • ache, pain

    Example - Sar mein aksar dard rahne ki wajh se mizaj ka chidchidapan fitri hai

  • ailment, sickness
  • pity, kindness
  • compassion, sympathy, affection
  • sorrow, grief

दर्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह अहसास जो (किसी बाहरी या आंतरिक कारण से) शरीर के अस्वाभाविक होने की दशा में सुनने की शक्ति या अनुभव करने की शक्ति के द्वारा कष्ट के रूप में पैदा हो, टीस, दुखन, चमक

    उदाहरण - सर में अक्सर दर्द रहने की वजह से मिज़ाज का चिड़चिड़ापन फितरी (स्वभाविक) है

  • (मानसिक या आध्यात्मिक) दुख, तकलीफ़, दुख-दर्द, ग़म (इश्क़ का ग़म)
  • दुःख और पीड़ा की स्थिति, आकर्षण
  • दया, तरस
  • प्रेम, लगाव, सहानुभूति की भावना, शील-संकोच
  • पागलपन, उन्माद
  • (स्त्रीवाची) दर्द-ए-ज़ेह अर्थात प्रसवपीड़ा, बच्चा पैदा होने के समय की पीड़ा
  • तलछट, गाद
  • (लाक्षणिक) शराब की तलछट, शराब

دَرْد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone