تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْگُزَر" کے متعقلہ نتائج

قِصاص

(اسلامی شرعی قانون) جان کے بدلے جان اور خون کے عوض خون لینا، یعنی جتنی تکلیف کسی کو پہنچائی جائے، اس کے بدلے میں اتنی ہی تکلیف ظالم کو پہنچائی جانے

قِصاصِی

قصاص لینے کا عمل یا کام.

قِصاص لینا

take blood for blood, award capital punishment (to)

قِصاص کَرنا

بدلہ لینا ، خون بہا لینا.

قِصاص بالنَّفْس

(فقہ) وہ قصاص کہ مقتل کے بدلے میں قاتل کا قتل واجب ہو

قِصاص بالْاَطْراف

(فقہ) وہ قصاص کہ مدّعیٰ علیہ نے کسی کے ہاتھ یا پان٘و کاٹ ڈالے اور مدّعی اس کے عوض چاہتا ہے کہ مدّعیٰ علیہ کے بھی ہاتھ یا پان٘و کاٹے جائیں

طالِبِ قِصاص ہونا

خون کا بدلہ لینے کا خواستگار ہونا

صاحِبِ قَتْل و قِصاص

وہ شخص جو قتل اور قصاص کا حکم صادر کرسکتا ہو، قاضی، جج ، مجسٹریٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْگُزَر کے معانیدیکھیے

دَرْگُزَر

darguzarदरगुज़र

اصل: فارسی

وزن : 212

Roman

دَرْگُزَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • غلطیوں کو نظر انداز کرنے کی کیفیت یا حالت، غلطیاں دیکھ کر اسے نظر انداز کرنا، معافی، چشم پوشی

صفت

  • جو گزر یا بیت چکا ہو

شعر

Urdu meaning of darguzar

Roman

  • Galtiiyo.n ko nazarandaaj karne kii kaifiiyat ya haalat, galtiiyaa.n dekh kar use nazarandaaj karnaa, maafii, chashamposhii
  • jo guzar ya bait chukaa ho

English meaning of darguzar

Noun, Feminine

Adjective

  • to pass by or over, to overlook

दरगुज़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दोषों को अनदेखा करने की क्रिया या भाव, दोष देखकर उसे अनदेखा कर देना, क्षमा करना, क्षमा, माफ़ी

विशेषण

  • जो गुज़र या बीत चुका हो

دَرْگُزَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِصاص

(اسلامی شرعی قانون) جان کے بدلے جان اور خون کے عوض خون لینا، یعنی جتنی تکلیف کسی کو پہنچائی جائے، اس کے بدلے میں اتنی ہی تکلیف ظالم کو پہنچائی جانے

قِصاصِی

قصاص لینے کا عمل یا کام.

قِصاص لینا

take blood for blood, award capital punishment (to)

قِصاص کَرنا

بدلہ لینا ، خون بہا لینا.

قِصاص بالنَّفْس

(فقہ) وہ قصاص کہ مقتل کے بدلے میں قاتل کا قتل واجب ہو

قِصاص بالْاَطْراف

(فقہ) وہ قصاص کہ مدّعیٰ علیہ نے کسی کے ہاتھ یا پان٘و کاٹ ڈالے اور مدّعی اس کے عوض چاہتا ہے کہ مدّعیٰ علیہ کے بھی ہاتھ یا پان٘و کاٹے جائیں

طالِبِ قِصاص ہونا

خون کا بدلہ لینے کا خواستگار ہونا

صاحِبِ قَتْل و قِصاص

وہ شخص جو قتل اور قصاص کا حکم صادر کرسکتا ہو، قاضی، جج ، مجسٹریٹ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْگُزَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْگُزَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone