تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَریائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَریائی کے معانیدیکھیے
دَریائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک قسم کا سرخ ریشمی کپڑا، دارائی، دیبا
- اڑانے کے لیے پتنگ کو دور لے جا کر ہوا میں اوپر اٹھانے یا چھوڑنے کا عمل
صفت
- دریا سے منسوب، بحری، آبی
- سقّہ جو مشک لیے ہو، بہشتی
- ملّاح
شعر
مجھے غرقاب ہو جانے کا ہے ڈر
سراب دشت دریائی بہت ہے
اپنی دریائی پہ اترا نہ بہت اے دریا
ایک قطرہ ہی بہت ہے تری رسوائی کو
English meaning of dariyaa.ii
Noun, Feminine
- a kind of red silk cloth
- (kite-flying) the act of holding and releasing paper-kite so as to give it a lift and make the flying easily
Adjective
- of or belonging to the sea or river, marine, maritime
दरियाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक प्रकार का पतला रेशमी कपड़ा
- पतंग को दूर ले जाकर हवा में छोड़ने की क्रिया, झोली, छुड़ैया
- एक तरह की तलवार
विशेषण
- दरिया अर्थात् नदी-संबंधी, दरिया या नदी का
- नदी में या उसके आस-पास रहने या होने वाला
- समुद्र संबंधी
دَریائی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَریائی)
دَریائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔