تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْخواسْت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

گُزارِش

عرض داشت، درخواست، التجا (خاکساری ظاہر کرنے کے لئے)

گُزارِش نامَہ

خط جو چھوٹے کی طرف سے بڑے کے نام ہو، درخواست نامہ، التماس نامہ

گُزارِشات

درخواستیں، عرضیاں، التجائیں

گُزارِش گَر

عرض کرنے والا، عرضی گزار

گُزارِش کَرنا

گُزارِش پَذِیر

۔(ف) صفت۔ جو بات گزارش کے لائق ہو۔

گُزارِشِ خِدْمَت کَرْنا

خدمت میں پیش کرنا، خدمت میں بیان کرنا

قابِلِ گُزارِش

نا قابِلِ گُزارِش

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْخواسْت کَرنا کے معانیدیکھیے

دَرْخواسْت کَرنا

darKHvaast karnaaदरख़्वास्त करना

دَرْخواسْت کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • گُزارش کرنا ، التماس کرنا .

English meaning of darKHvaast karnaa

Compound Verb

  • beg, entreat, beseech, seek
  • propose
  • request, make an application, apply, submit or put in a petition

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْخواسْت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْخواسْت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone