تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْمِیانی" کے متعقلہ نتائج

interim

درمیانی مدت

antrum

تشریح الاعضا: جسم خصوصاً ہڈی میں قدرتی خلا۔.

ante-room

پیش کمرہ۔.

ad interim

وَقْتِی طور پَر

intermissive

intermeddle

دخل انداز ہونا

untrimmed

جسے بے ہنگم یا بد وضع چھوڑ دیا گیا ہو، کاٹ چھانٹ کر سنوارا نہ گیا ہو۔.

intermezzo

درمیانی نغمہ

untrammelled

بلا کانٹا

intermeddler

دَخْل اَنْداز

intermediate

درمیانہ

intermediary

دَلّال

intermarriage

اِزدِواجِ باہَمی

entrammel

جکڑ لینا ، روک لینا، مزاحم ہونا۔.

intermixed

خَلْط مَلْط

intermedial

درمیانی

intermission

چُھٹّی

intromission

مداخلت

intermarry

آپس میں شادی بیاہ کرنا

intermediator

ثالث

intermediation

وَساطَت

intermittent

وَقفَہ دار

intermundane

کروں کے درمیان

intermediatory

ثالثانہ

interminableness

بے پایانی

in terms of

جہاں تک اس بات کا تعلق ہے

intermixture

آمیزِش

intermingle

آمیز

interminably

لا تحاشاً

interminable

لا مُتَناہی

intermix

آمیزِش

intromit

داخِل

intermit

وَقْفَہ

interment

تَدْفِین

entremets

میٹھا، مٹھاس ،میٹھی شے جو کھانے کے ساتھ شامل ہو.

intramural

دروں دیواری

untermensch

ہیٹا،گھٹیانسل یا حیثیت کا شخص جسے نسلی یا سماجی طور پر گھٹیا سمجھا جائے ۔.

intermigration

باہم تبدیل وطن

intramolecular

درون سالماتی

intermolecular

بینُ سالمی

intermingling

آمیزِش

اَنتَر مَن

ضمیر، باطن، اندر کی آواز، دل کی صدا

اَنْتَر مُک

زخم کے اندر سے مواد نکالنے کا جراحی آلہ

اَنتَر مَنتَر کُدی کا جَنتَر نیولا پاوے چُھو مَنتَر

بچے جب کھیلتے ہیں اور کوئی چیز چھپاتے ہیں تو یہ فقرہ زبان پر جاری کرتے ہیں گویا سحر کے الفاظ پڑھتے ہیں اور اس چیز کو صفائی کے ساتھ غائب کردیتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْمِیانی کے معانیدیکھیے

دَرْمِیانی

darmiyaaniiदरमियानी

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: دکنی قدیم

دَرْمِیانی کے اردو معانی

صفت

  • درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

    مثال - سترہویں صدی کے درمیانی مدت میں کئی یوروپی ملک تجارت کرنے کی غرض سے ہندوستان آئے

  • وہ شخص جو بِیچ میں پڑے، بِیچ کا آدمی، ثالث
  • درمیان میں، بیچ میں، درمیان، مابین (قدیم دکنی)
  • مترجم، شارح
  • اوسط درجے کا، معمولی، ادنیٰ

اسم، مذکر

  • بیچوان، مابین
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of darmiyaanii

Adjective

  • middle, central

    Example - Sattarahvin sadi ke darmiyani muddat mein kai Europy mulk tijarat karne ki gharz se Hindustan aaye

  • midmost, intermediate, intervening
  • a mediator, middle-man, gobetween
  • average, not up to a high standard, low, mean, substandard
  • an interpreter (syn. mutarjim)

Noun, Masculine

दरमियानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मध्य से संबंधित, मध्य, बीच का, बीच या मध्य का, दरमियान वाला

    उदाहरण - सत्तरहवीं सदी के दरमियानी मुद्दत में कई यूरोपी मुल्क तिजारत करने की ग़र्ज़ से हिंदुस्तान आए

  • बीच में पड़कर वाद या झगड़े को खत्म करानेक वाला व्यक्ति, बिचौलिया, मध्यस्थ
  • मध्य में, बीच में, मध्य
  • अनुवादक
  • मध्यम गुणवत्ता का, मामूली, साधारण

संज्ञा, पुल्लिंग

دَرْمِیانی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْمِیانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْمِیانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words