تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَرْپوک" کے متعقلہ نتائج

بودا

ڈرپوک، بزدل، کم ہمت، پست حوصلہ

بودا پَن

بودا کا اسم کیفیت

بُودَہ

بُوداغ

چرغ سے مشابہ ایک شکاری پرندہ جو اپنے سے بڑے پرندے کو شکار کرتا اور اسے بہت دور سے دیکھ لینا ہے شغار.

بُو دار

بدبودار، بری خوشبو والا

دِل بودا ہونا

دل کمزور ہونا، تکلیف نہ اٹھا سکنا

نَشَّہ بودا ہونا

۔ایسا نشہ ہونا ۔ جس میں جرأت اور ہمت جاتی رہے۔؎

دِل کا بودا

کم ہمّت ، پست حوصلہ ، ڈرپوک

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَرْپوک کے معانیدیکھیے

ڈَرْپوک

Darpokडरपोक

اصل: ہندی

وزن : 221

ڈَرْپوک کے اردو معانی

صفت

  • بُزدل، بودا، کم ہمّت

شعر

English meaning of Darpok

Adjective

डरपोक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो (साहस के अभाव के कारण) बहुत जल्दी डर जाता हो
  • डरने वाला; भीरु
  • कायर; बुज़दिल।

ڈَرْپوک کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَرْپوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَرْپوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone