تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْس" کے متعقلہ نتائج

تَقْرِیر

بیان، گفتگو، بات چیت

تَقْرِیرِیَہ

بول چال والی، بولی جانے والی.

تَقْرِیری

تقریر سے منسوب، زبانی (تحریری کے برخلاف)

تَقْرِیر میں تَکْرِیر نَہ چاہِیے

ایک بات کو بار بار نہ کہنا چاہیے

تَقْرِیرِیا

حجتی، تکراری، جھگڑالو، جھکّی، باتونی، بکواسی، فضول گو

تَقْرِیر میں بنْد ہونا

تقریر کرنے سے معذور ہونا یا مجبور ہونا، لاجواب ہو جانا.

تَقْرِیراً

زبانی، تقریر کے طور پر

تَقْرِیر کا شَہْد و شَکَر ہونا

بیان کا شیریں ہونا

تَقْرِیر کَرنا

بیان کرنا، حُجّت کرنا

تَقْرِیر لانا

حجت کرنا، حجت پیش کرنا، سابقہ تقریر کا دوہرانا، قول یا بیان کا اعادہ و تکرار کرنا

تَقْرِیر لَگانا

بیان کرنا، تقریر کرنا.

تَقْرِیر نِکالْنا

نکتہ پیدا کرنا؛ عیب چینی کرنا.

تَقْرِیر چھانْٹْنا

(رک) تقریر بگھارنا.

تَقْرِیر چَھنْٹْنا

تقریر چھانٹنا (رک) کا لازم.

تَقْرِیر بَگھارْنا

اترا اترا کر بولنا، تقریر کا کمال دکھانا، باتیں بنانا، بڑھ چڑھ کر بولنا.

تَقْرِیر کا لَچّھا

مسلسل تقریر یا اس کا لطف، آواز کا اتار چڑھاؤ.

تَقْرِیر کا لَچّھا بَندْھنا

بیان کے مسلسل ہونے کی وجہ سے لطف پیدا ہوجانا یا تصویر کھنْچ جانا.

تَقْرِیر کا لَچّھا بَندْھ جانا

۔مسلسل ہونے کی وجہ سے بیان کی تویر کھنچ جانا۔ ؎

شُسْتَہ تَقْرِیر

سلیس اور نفیس گفتگو

شوخیٔ تَقْرِیر

گفتارکی شگفتگی و دلکشی، اندازِ بیان کی خوبی.

شِیرِینیِٔ تَقْرِیر

فی الْبَدِیہہ تَقْرِیر

وہ تقریر جس کی تیاری پہلے سے نہ کی گئی ہو.

خوش تَقْرِیر

شیریں زباں، شیریں کلام، خُوش کلام، شیریں گُفتار، میٹھی باتیں کرنے والا

حُسْنِ تَقْرِیر

دَمِ تَقْرِیر

تقریر کرتے ہوئے، بات کرتے ہوئے

لَبِ تَقْرِیر

باتیں کرتے ہونٹ

لَذَّتِ تَقْرِیر

سِلْکِ تَقْرِیر

گفتگو کا سِلسلہ .

گَھن گَرَج کی تَقْرِیر

تقریرجو بلند آواز سے کی جائے ، پاٹ دار آواز والی تقریر .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْس کے معانیدیکھیے

دَرْس

darsदर्स

نیز - دَرَسْ

اصل: عربی

جمع: دُرُوس

اشتقاق: دَرَسَ

دَرْس کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • سبق، تعلیم، پڑھنا، سیکھنا

    مثال - استاد کےذریعہ درس کی تکرار سے میرے شبہات ختم ہو گئے

  • نصاب، کورس
  • پند و نصیحت، وعظ
  • وعظ، عبرت

اسم، مؤنث

  • ایک خوشبودار گھاس کا نام

    مثال - (احرام باندھنے والا ) . . . نہ فیض پہنے نہ عمامہ باندھے . . . نہ اُن کپڑوں میں سے کوئی کپڑا پہنے جن میں زعفران اور دَ رْس لگی ہو . ( ۱۹۵۶، مشکوٰۃ شریف (ترجمہ) ، ۶۴۸ )

  • ایک پودے کا نام، اس کے پھل کو بھی درس کہتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dars

Noun, Masculine, Singular

Noun, Feminine

  • a kind of fragrant grass
  • name of a plant and its fruits

दर्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक सुगंधित घास का नाम
  • एक पौधे का नाम, इसके फल को भी दरस कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone