تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْت بَرْداری" کے متعقلہ نتائج

تَحْصِیل

حاصل کرنا، وصول کرنا، وصولیت

تَحْصِیلِ زَر

تَحْصیل وار

تحصیل بہ تحصیل ، ایک ایک تحصیل کر کے

تَحْصِیلِ عِلْم

تَحْصِیلِ خام

تَحْصِیْلِ حاصِل

موجود شے کی تلاش، بے فائدہ اور بے سود بات

تَحْصِیلِ مُحَبَّت

تَحْصِیْلِ عُلُوْمِ عِشْق

تَحْصِیلِ مال گُذاری

تَحْصیلِ قُوَّتَین

دو قوتوں کا دو مقابل کششوں میں سمت وسطی اختیار کرنا .

تَحْصِیلِ لا حاصِل

تَحْصیل کُنَنْدَۂ مال گُزاری

مال گزاری اگاہنے والا ، وہ معالمہ اگاہنے والا جو براہ راست بطور مالکان سرکار زمین بلاوساطت غیرے معاملہ داخل کرے

تَحْصیل خام کَرنا

علی الحساب مالگزاری یا محاصل وصول کرنا .

تَحْصِیلی

تحصیل (رک) سے منسوب .

تَحْصِیلْنا

جمع کرنا، وصول کرنا

تَحْصِیلات

محصولات، رقوم خراج وغیرہ

تَحْصِیلْوانا

تحصیل کرانا ، اکھٹا کرانا ، جمع کرانا

تَحْصِیل کَرنا

حاصل کرنا، وصول کرنا، جمع کرنا، اکٹھا کرنا، ۔کمانا

تَحْصیل دار

محکمۂ مال کا عہدہ دار، تحصیل کا حاکم، محصل

تَحْصِیْل داری

تحصیل دارکا کام یا عہدہ

عَسِیرُ التَّحْصِیل

جس کا حاصل کرنا مشکل ہو

خاص تَحْصِیل

(قانون) مالگزاری کی رقم جو زمیندار کے واسطے کے بغیر براہ راست کاشتکار سے وصول کی جائے

خام تَحْصِیل

(کاشتکاری) لگان، جو زمیندار یا ٹھیکہ دار کے توسط کے بغیر حکومت وصول کرتی ہے

حُضور تَحصیل

مالگزاری کی وصولی جو بڑا افسر خود کرے، صدر مقام کی تحصیل

قُرْق تَحْصِیل

وہ قرقی یا ڈگری جو واسطے وصولِ مالگزاری کے ہو

نِصف تَحصِیل

چندے یا ماحصل کا آدھا

حَقُّ التَّحْصِیل

(کاشتکاری) وہ حق جو نمبردار کو لگان وصول کرنے اور مال گزاری ادا کرنے کی وجہ سے ملتا ہے

حقِ تحصیل

رک : حق التحصیل

کَچّی تَحْصِیل

فارِغُ التَّحْصِیل

حصول تعلیم یا تربیت سے فارغ، سندیافتہ

حاصِل کی تَحْصِیل

موجود چیز کی تلاش ؛ بے فائدہ بات یا کام ، تحصیلِ حاصل ، لاحاصل ، عیر ضروری.

وُصُول و تَحصِیل

سرکاری واجبات کی وصولی ، محصولات حاصل کرنا ، اُگاہی کرنے کا عمل

دَفْتَرِ اَبْوابُ الْتَّحْصِیل

گھر کے اِخراجات کا رجسڑ

نائِب تَحصِیل داری

نائب تحصیل دار (رک) کا کام یا عہدہ ، ڈپٹی کلکٹری ۔

نائِب تَحصِیل دار

تحصیل دار کا ماتحت افسر ، چھوٹا تحصیل دار ، تحصیل دار کا مدد گار ، ڈپٹی کلکٹر ۔

خَراج تَحْصِیل کرنے والا

محصول لینے والا، تحصیل دار

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت بَرْداری کے معانیدیکھیے

دَسْت بَرْداری

dast-bardaariiदस्त-बरदारी

اصل: فارسی

وزن : 21222

دَسْت بَرْداری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی
  • لاتعلق ہو جانا، قطع تعلق کرلینا، کام سے ہاتھ اُٹھا لینا
  • ترک کردینا

English meaning of dast-bardaarii

Noun, Feminine

दस्त-बरदारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संबंध विक्षेद, अलगाव, किसी काम से हाथ उठा लेना, अलग कर देना, किसी चीज़ से अपना अधिकार हटाकर सदा के लिए छोड़ या त्याग देने की क्रिया या भाव

دَسْت بَرْداری کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْت بَرْداری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْت بَرْداری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone