تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْتِ چالاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتِ چالاک کے معانیدیکھیے
دَسْتِ چالاک کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - صفت
- وہ شخص جسے چوری کا لپکا ہو، آنکھ بچا کر پُھرتی سے چُرا لینے والا
شعر
دست چالاک جنوں سینہ کو بھی کر دے چاک
تا کہیں پہلو سے میرے دل نالاں نکلے
کہیں دست چالاک ناخن نہ لاگے
کہ سینہ ہے قرب و جوار گریباں
English meaning of dast-e-chaalaak
Persian, Sanskrit - Adjective
- light-fingered, thief
दस्त-ए-चालाक के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - विशेषण
- वह व्यक्ति जिसे चोरी की लत हो, आँख बचा कर फुर्ती से चुरा लेने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْتِ چالاک)
دَسْتِ چالاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔