تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْت شانَہ" کے متعقلہ نتائج

شَانَہ

كندھا، مونڈھا، كھوا، ہاتھ كا بالائی حصہ جو سینے كے اوپر گردن سے ملا ہوتا ہے

شانا

شانہ (بدن كا ایک حصّہ، كھوا)، کندھا

سانا

(کنائی سوت) سوراخ دار نلکی جس کو چرخے کے نکلے پر چڑھا کر پیچک یا کُکڑی بناتے ہیں . پُرتی.

شانَہ سَر

ہُدہُد جس كے سر پر شانہ نما كلغی ہوتی ہے

شانَہ ساز

کنگھیاں بنانے والا

شانَہ بِیں

شگونیا (ایران میں بكری یا بھیڑ كے مون٘ڈھے كی ہڈی پر كچھ نقش بنا كر یا لكھ كر فال نكالتے ہیں)، فال دیكھنے والا.

شانَہ زَن

کنگھی کرنے والا، مشاطہ

شانَہ كَش

بالوں کو کنگھی کرنے والا، کندھا دبانے والا

شانَہ کار

شانَہ دان

شانَہ بَہا

شانَہ پیچ

كنگھی ركھنے كا غلاف جس میں كنگھی كو لپیٹ كر ركھا جاسكے تاكہ اس كے دانتے ہوا كے اثر سے خراب نہ ہوں.

شانَہ كَشی

كنگھی كرنے كا عمل، بال سنوارنے اور سنگار كرنے كا كام

شانَہ بِینی

فال نكالنا، شگون لینا

شانَہ شِكَن

(سپہ گری) ایك دان٘و كا نام جس میں مون٘ڈھے پر وار كیا جاتا ہے.

شانَہ كاری

سنوارنا، بنانا، كنگھی كرنا، مشاطہ گری

شانَہ آویزی

ایک سزا جس میں مجوم كو اس كے كندھے میں رسی بان٘دھ كر لٹكا دیتے ہیں.

شانَہ بَشانَہ

ساتھ ساتھ، ہمراہ

شانَہ كِھینچْنا

كنگھی كرنا ، بال سن٘وارنا.

شانَہ گَردانی

شانَہ اُكَھڑْنا

شانے كی ہڈی كا جوڑ سے الگ ہونا ؛ مراد : بُری طرح شكست كھانا۔

شانَہ پَھڑْكْنا

دوست كی ملاقات یا كسی خوشی كا موقع ضائع ہونا ؛ بدشگونی ظاہر ہونا۔

شانَہ اُكھاڑْنا

شانے كی ہڈی كا جوڑ سے الگ كرنا ؛ مراد : بری طرح شكست دینا۔

شانَہ اُكَھڑ جانا

شانے کی ہڈی کا جوڑ سے الگ ہوجانا

شانَہ اُكھاڑ دینا

شانے کی ہڈّی کو جوڑ سے الگ کر دینا

شانَہ كَرنا

بالوں كو درست كرنا، كنگھی كرنا

شانَہ لَگانا

شانہ مار كے اشارہ كرنا.

شانَہ اُتَرنا

شانَہ ہِلانا

میت كو قبر میں اُتارنے كے بعد تلقین پڑھتے وقت میت كے كان٘دھے كو آہستہ سے حركت دینا.

شانَہ بِٹھانا

مون٘ڈھے كی اپنی جگہ سے ہٹی ہوئی ہڈی كو اپنی جگہ پر لے آنا۔

شانَہ جُھولْنا

مون٘ڈھا اتر جانا ، مون٘ڈھے كا جوڑ سے الگ ہو جانا.

شانَہ پِھرانا

بالوں میں كنگھی كرنا ؛ بال سن٘وارنا ، آراستہ كرنا ؛ ہموار كرنا ، راہ پر لانا.

شانَہ رَہ جانا

زیادہ كام كرنے سے مون٘ڈھے كا شل ہو جانا۔

شانَہ اُتَر جانا

مونڈھے كی ہڈی كا اپنی جگہ سے ہٹ یا سرک جانا.

شانَہ تھْپتَھپانا

تسلی دینے كے لیے شانے پر ہاتھ ركھنا، ہمت افزائی كرنا

پَنْجَۂِ شانَہ

کن٘گھی

دَسْت شانَہ

ایک وضع کی کنگھی جس سے ابریشم کی کجی دور کی جاتی ہے

زَخْمِ شانَہ

کنگھی کے دن٘دانوں میں سے ہر دو دن٘دانوں کے بیچ کا شِگاف

چار شانَہ

ایسا شخص جس کا قد کوتاہ اور شانے چوڑے ہوں ، بد ڈول ، بھدا ، بونا ؛ موٹا ہٹّا کٹّا .

نَرم شانَہ

کمزور کاندھے والا ؛ (کنا یۃ ً) نرم و نازک ، ضعیف اور کمزور ؛ (مجازاً) فرماں بردار ، تابع ۔

کَمان شانَہ

(معماری) کمان کی پشت جو موٹی اور مضبوط بنائی جاتی ہے .

گاؤ شانَہ

وہ گھوڑا جس کی گردن زیادہ لمبی ہو

مُرْغ شانَہ سَر

سر پر کلغی رکھنے والا چڑیا، مراد، ہُدہُد

شانےسے شانَہ بِھڑْنا

دھكّے لگنا ، آپس میں ٹكرانا.

شانے سے شانَہ چِھلْنا

بہت زیادہ بھیڑ ہونا، آدمیوں كا اتنا مجمع ہونا كہ گزرنا دشوار ہوجائے

شانے سے شانَہ بَھڑانا

دھكّا لگانا ، دھكیلنا ، كھوا مارنا.

شانے سے شانَہ مِلا كَر

ساتھ ساتھ ، قریب قریب ، متحد ہوكر ، یک جا ہوكر.

چار شانا

ایسا شخص جس کا قد کوتاہ اور شانے چوڑے ہوں، بد ڈول، بھدا، بونا

اِنْسانا

گاے وغیرہ کے دودھ میں ادویہ کے ذریعے انسانی دودھ کے خصوصیات پیدا کرنا (دودھ کے لیے مستعمل)

بازِیٔ جِنْسانَہ

ایک ہی جنس سے متعلق ، ایک ہی جنس کا ۔

مانُو سانَہ

مانوس طریقے کا ، جانے پہچانے انداز سے .

عِلْمِ اَنْواعُ اُلْاِنْسان

مختلف انسانی نسلوں کی خصوصیات اور باہمی تعلقات کا علم

تَونسانا

تون٘سنا (رک) کا تعدیہ.

بھَینسانا

بھینس اور بھین٘سے کی جفتی کرانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت شانَہ کے معانیدیکھیے

دَسْت شانَہ

dast-e-shaanaदस्त-ए-शाना

اصل: فارسی

وزن : 2222

دَسْت شانَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک وضع کی کنگھی جس سے ابریشم کی کجی دور کی جاتی ہے
  • کنگھی

شعر

English meaning of dast-e-shaana

Noun, Feminine

  • a kind of comb, with which threads of silk are kept separated when twisting them into ropes

दस्त-ए-शाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक तरह की कँघी जिससे कच्चे रेशम के धागे सीधे किए जाते हैं
  • कंघी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْت شانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْت شانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone