تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دست و گریباں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دست و گریباں کے معانیدیکھیے
دست و گریباں کے اردو معانی
صفت
- ایک دوسرے کا گریبان پکڑے ہوئے، ہاتھا پائی کرتے ہوئے
شعر
میں دست و گریباں ہوں دم باز پسیں سے
ہمدم اسے لاتا ہے تو لا جلد کہیں سے
مدت ہوئی ہے دست و گریباں ہوئے ہمیں
امید نا امیدی خدا روزگار میں
آفتاب گرم سے دست و گریباں ہو گئے
دھوپ کی شدت سے سائے جب پریشاں ہو گئے
English meaning of dast-o-garebaa.n
Adjective
- hand and collar
दस्त-ओ-गरेबाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक दूसरे का गिरेबान पकड़े हुए, हाथापाई करते हुए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دست و گریباں)
دست و گریباں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔