تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتار گُفْتار اَپنے ہی کام آتی ہے" کے متعقلہ نتائج

دَسْتار گُفْتار اَپنے ہی کام آتی ہے

اپنی پگڑی اور اپنی زبان دونوں کی احتیاط برتنے میں اپنا ہی بھلا ہے

دَسْتار اَور گُفتار اَپْنی ہی کام آتی ہے

اپنے ہاتھ سے اپنی پگڑی (دوپٹا) باندھنا چاہیے اور اپنی بات خود ہی کہنا مناسب ہے دوسے کے ذریعے دونوں ٹھیک نہیں کیوں کہ اپنی بات یا مطلب کو جیسے خود کہہ سکتا ہے اس طرح دوسرے سے ادا نہیں ہو سکتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتار گُفْتار اَپنے ہی کام آتی ہے کے معانیدیکھیے

دَسْتار گُفْتار اَپنے ہی کام آتی ہے

dastaar guftaar apne hii kaam aatii haiदस्तार गुफ़तार अपने ही काम आती है

نیز - دَسْتار گُفْتار اَپنی ہی کام آتی ہے

عبارت

دَسْتار گُفْتار اَپنے ہی کام آتی ہے کے اردو معانی

  • اپنی پگڑی اور اپنی زبان دونوں کی احتیاط برتنے میں اپنا ہی بھلا ہے
  • اپنی پگڑی اور اپنی گفتگو اپنے مطلب کے موافق ہوتی ہے
  • پگڑی اور بات اپنی ہی کام آتی ہے یعنی کسی سے کچھ کہنا ہے تو خود کہنا چاہیے دوسرے سے کہلوانا ٹھیک نہیں

दस्तार गुफ़तार अपने ही काम आती है के हिंदी अर्थ

  • अपनी पगड़ी और अपनी ज़बान दोनों का ख़याल करने में अपना ही भला है
  • अपनी पगड़ी और अपनी बातचीत अपने मतलब के अनुसार होती है
  • पगड़ी और बात अपनी ही काम आती है अर्थात किसी से कुछ कहना है तो स्वयं ही कहना चाहिए दूसरे से कहलवाना ठीक नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتار گُفْتار اَپنے ہی کام آتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتار گُفْتار اَپنے ہی کام آتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words