تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَورَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَورَہ کے معانیدیکھیے
دَورَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گَردِش، چَکَر، پھیر
- گھیرا، احاطہ، مسافت
- خون کی گردش، فراہمی خون
- پانی کا بہاؤ
- کسی مرض کی نوبت، باری
- وبائی یا متعدی مرض کا پھیلاؤ
- دور، زمانہ، عہد
- دور دورہ، غلبہ
- دورِ حکومت، عروجِ سلطنت، حکومت یا حکمرانی کا زمانہ یا عہد
- کسی ایک بادشاہ کا زمانۂ حکومت
- حاکم یا کاروباری شخص کا دیکھ بھال یا نگرانی کے لیے متعلقہ مقامات کا گشت یا سفر
- نِیل کی ڈلیاں گِھسنے کا مٹی کا اُتّھلواں کونڈا
- کسی سیاسی یا دینی مقصد سے یا حکومت کے فرائض انجام دینے کے لئے ملک کے مختلف مقامات پر جانا
- سیر و تفریح کے لئے جانا
- حلقہ، گِھراؤ
- تاروں کے گول دائرہ میں برقی رو کا راستہ، سرکِٹ
- یاد کرنے، دہرانے یا سُنانے کے لئے قرآنِ مجید کی تلاوت
- سیّاروں کی اپنے مدار پر گردش، چکّر
- شراب کا دور
- تعلیمی نصاب کی درجہ بدرجہ مقررّہ مدّت
شعر
علم کا دورہ لہو کے ساتھ رگ رگ میں رہے
جوہر قابل اگر ہو قوت عامل بنو
حضرت آدم سے تا ایں دم ہوئے سب عشق دوست
ہے ازل سے دور دورہ حسن کی سرکار کا
پھر سے مجھ کو پاگل پن کا دورہ پڑنے والا ہے
پھر سے تمہاری یادوں کی الماری کھولے بیٹھا ہوں
English meaning of daura
Noun, Masculine
- circuit, revolution
- a bout of drinking
- a fit of sickness or fainting
- reign, sovereignty
- session
- tour
- repetition to remember Holy Qur'an
दौरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अधिकारियों का भ्रमण, क्षेत्र में गश्त, विदेश यात्रा, रोग, बीमारी
- चारों ओर घूमने की क्रिया, चक्कर, भ्रमण
- बराबर इधर-उधर या चारों ओर घूमते-फिरते रहने की अवस्था या दशा।
- चक्र, चक्कर, गदश, बारी, नौबत, अफ़सरों का गश्त ।
- चक्र, चक्कर, गदश, बारी, नौबत, अफ़सरों का गश्त ।
دَورَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَورَہ)
دَورَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔