تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَیارِ غَیر" کے متعقلہ نتائج

بِدیس

غیرملک، جو اپنی آبائی جگہ نہ ہو

بِدیسی

پردیس سے منسوب، پردیسی، غیرملکی، جو اپنے وطن کا نہ ہو، غیر ملک کا (شخص یا سامان)

بِدیسیُ الْاَصْل

جو اصلاً غیر ملکی ہو ، بینادی طور سے دوسرے ملک سے تعلق رکھتا ہو .

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَیارِ غَیر کے معانیدیکھیے

دَیارِ غَیر

dayaar-e-Gairदयार-ए-ग़ैर

وزن : 12221

دَیارِ غَیر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • دوسرا ملک، انجان جگہ، پردیس

شعر

English meaning of dayaar-e-Gair

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • alien soil, foreign land

दयार-ए-ग़ैर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूसरा मुलक का, दूसरों का देश, अंजान जगह, परदेस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَیارِ غَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَیارِ غَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone