تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دیہاتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دیہاتی کے معانیدیکھیے
دیہاتی کے اردو معانی
صفت، واحد
- دیہات سے منسوب
- (مجازاً) ناخواندہ یا غیر مہذبہ
- شہری تہذیب سے ناواقف، گنوار
شعر
کاغذی پھول کی مہک کا سچ
یہ دیہاتی پرندہ کیا جانے
لاکھ رہے شہروں میں پھر بھی اندر سے دیہاتی تھے
دل کے اچھے لوگ تھے لیکن تھوڑے سے جذباتی تھے
شہزادی نے جس کی خاطر زہر پیا
اک دیہاتی نان بنانے والا تھا
English meaning of dehaatii
देहाती के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- देहात-संबंधी, देहात अर्थात गाँव में रहने वाला, नगरीय जीवनशैली से अनभिज्ञ, अशिष्ट, गंवार
دیہاتی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دیہاتی)
دیہاتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔