تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دیس پَر چَڑھاؤ سَر دُکھے نَہ پاؤں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دیس پَر چَڑھاؤ سَر دُکھے نَہ پاؤں کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
دیس پَر چَڑھاؤ سَر دُکھے نَہ پاؤں کے اردو معانی
- جب آدمی اپنے وطن میں آتا ہے تو اسے کوئی تکلیف محسوس نہیں ہوتی
- گھر آنے کے لیے چاہے کتنا ہی راستہ کیوں نہ طے کرنا پڑے نہ تو سر درد کرتا ہے نہ ہی پیر
देस पर चढ़ाव सर दुखे न पाँव के हिंदी अर्थ
- जब आदमी अपने देश में आता है तो उसे कोई परेशानी महसूस नहीं होती
- घर आने के लिए चाहे जितना रास्ता पार करना पड़े न तो सर दर्द करता है न पैर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دیس پَر چَڑھاؤ سَر دُکھے نَہ پاؤں)
دیس پَر چَڑھاؤ سَر دُکھے نَہ پاؤں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔