تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیش بَھگتی" کے متعقلہ نتائج

دیش

رک : دیس .

دیش مُکْھ

مراٹھیوں میں مروج نام کا آخری جزو، قبائلی یا خاندانی نام

دیش بَھگَت

خادم وطن، دیس کی سیوا کرنے والا، محب وطن، ملک سے محبت کرنے والا

دیش بَھگتی

وطن کی خِدمت، وطن کی محبت، حب وطن

دیش نِکالا

ملک سے نکالے جانے کا عمل، جلاوطن کئے جانے کا عمل، ملک بدری

دیشسِنی

کلمہ کی انگلی .

دیشَب

گُزری ہوئی رات، آج رات سے پچھلی رات

دِیش بَھکْتی

وطن سے ہمدردی اور محبت کا جذبہ

دیش بھاشا

وہ زبان جو کسی خاص ملک یا صوبے میں بولی جاتی ہو

دیشانْتَر

جلا وطن کرنا ، شہر بدر کرنا

دیشی

ملک کا، شہر کا، وہ جو وطن میں پیدا ہو۔ کسی ملک کا باشندہ (بدیسی کا نقیض)

دیشاکھ

رک : دیساکھ .

مَدھیَہ دیش

برصغیر کا وہ علاقہ جس کے شمال میں کوہ ہمالیہ، جنوب میں کوہ وندھیا چل، مغرب میں ونشن (کروکشیتر) اور مشرق میں پویباگ ہے، درمیانی ملک

مَدھ دیش

وسط ملک ۔

مَنڈل دیش

علاقہ، احاطہ، صوبہ وغیرہ

مَلیچ دیش

وہ ممالک جو ہندوستان کی سرحد پر ہیں ، کوئی ملک جس میں غیر ہندو قوم کے لوگ آباد ہوں ، غیر قوموں کا ملک ، ہند کے علاوہ ملک

دِگ دیش

دور کا ملک یا مقام .

مَلیچھ دیش

وہ ممالک جو ہندوستان کی سرحد پر ہیں ، کوئی ملک جس میں غیر ہندو قوم کے لوگ آباد ہوں ، غیر قوموں کا ملک ، ہند کے علاوہ ملک

مگدھ دیش

مگدھ کا ملک، بہار کا جنوبی حصہ

سونار دیش

سونے جیسا ملک ، سنہرا ملک ، مراد : بنگلہ دیش جہاں سنہری ریشے کا پٹ سن کثرت سے ہوتا ہے . جہاں کی زمین بہت زرخیز اور نفع بخش ہے .

مَگھّا دیش کنچن پوری، دیس اچھا بھاکا بُری

مگدھ دیس اور کنچن پوری کا علاقہ تو اچھا ہے مگر زبان خراب ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دیش بَھگتی کے معانیدیکھیے

دیش بَھگتی

desh-bhagtiदेश-भग्ति

اصل: سنسکرت

دیش بَھگتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وطن کی خِدمت، وطن کی محبت، حب وطن

English meaning of desh-bhagti

Noun, Feminine

  • patriotism

देश-भग्ति के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वतन या देश की सेवा, देशप्रेम, देशभक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیش بَھگتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیش بَھگتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone