تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیو" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیْسِیَّت

شیطنت، بدنفسی، باطل پرستی، سرکشی

ablush

شرمایا، لجایا ۔.

abolish

مَنسُوخ کَرنا

obelus

نشان یا علامت († ) مطبوعہ عبارت میں حوالہ یا حاشیہ درج کرنے کے لیے یا یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ کوئی شخص وفات پا چکا ہے۔.

آبْلُوس

نیلا تھوتھا

اَبالِیْس

شیطان، ابلیس کی جمع

خایَۂ اِبْلِیس

ایک قسم کا پتھر جو چین سے آتا ہے

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

abolishment

موقوفی

abolishable

قابِل مَنسُوخ

طَوقِ لَعْنَت بَگََرْدَنِ اِبْلِیس

لعنت کا طوق شیطان کی گردن میں ، بُرے آدمی کو ہی برائی کا الزام لگتا ہے.

اَبولا سَٹْنا

چپ سادھنا.

اُبْلا سُبْلا

ابالا سبالا (رک) کا لازم .

آبْلَہ سُوکْھنا

چھالے کا خشکی کی طرف مائل ہونا

اُبالا سُبالا

رک : اُبالا .

اُبالی سُبالی

ابالا سبالا (رک) کی تانیث .

اُبالی سُبالی ہَنڈِیا

اردو، انگلش اور ہندی میں دیو کے معانیدیکھیے

دیو

devदेव

اصل: سنسکرت

وزن : 21

دیو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بُھوت ، جن یا راکشش جس کو دیکھ ڈرلگے ، اکثر سینگوں والا پری کا مفروضہ مرد.
  • قوی ہیکل ، لمبا تڑنگا، موٹا تازہ اور پہلوان آدمی.
  • بدکار ، خبیث اور ظالم شخص ، شیطان.
  • دیوتا ، مقدس ہستی، مالک ، بادشاہ یا شوہر.
  • گھوڑا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dev

Noun, Masculine

Adjective

  • of or relating to a deity

देव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राक्षस; दैत्य; दानव
  • तेजोमय और पूज्य व्यक्ति।
  • ब्रह्मा।
  • भूत, प्रेत, बहुत बड़ा जीव, भीमकाय आकृति, राक्षस
  • शिव।
  • स्वर्ग में रहनेवाला अमर प्राणी। देवता। सूर।
  • दे दो
  • देव1 (सं.)
  • -नागरी-स्त्री० [सं०] आधुनिक भारत की प्रसिद्ध राष्ट्रीय लिपि, जिसमें संस्कृत, हिंदी, मराठी आदि भाषाएँ लिखी जाती हैं
  • राक्षस, एक नरभक्षी प्राणी वर्ग, बहुत लंबा चौड़ा आदमी, खबीस, पलीत, पिशाच, भूतप्रेत, बदरूह, परियों के पति।।
  • भीमकाय व्यक्ति।

विशेषण

  • देवता संबंधी। जैसे- देव-कार्य।
  • देवताओं की ओर से होनेवाला। जैसे-दैव-गति।

دیو کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone