تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوچَہ" کے متعقلہ نتائج

دِیمَک

چیونٹی کے برابر ہلکے بُھورے رن٘گ یا کتھئی رن٘گ کا ایک کیڑا جس کے بازو ایک جھلی سی ہوتی ہے اور وہ لکڑی اور کاغذ کو کھا جاتا ہے

دِیمَک خُورْدَہ

تباہ شدہ نیم شکستہ.

دِیمَک چَٹا

دیمک کا کھایا ہوا ، پرانا ، بوسیدہ.

دِیمَک چاٹی

دیمک کی کھائی ہوئی ، پُرانی ، بوسیدہ.

دِیمَک چاٹْنا

برباد کر دینا ، ختم کر دینا.

دِیمَک کا بِد

زیر زمین دیمک کے محفوظ مکان.

دِیمَک چُگانا

کیڑے مکوڑے کِھلانا ، پالتو پرندوں کو باہر لیجانا.

دِیمَک کی رانی

مادۂ دیمک.

دِیمَک چاٹ جانا

دِیمَک بَن کر کھانا

بُری طرح ختم کرنا، اندر ہی اندر کرب میں مبتلا کرنا

دِیمَک کی غِذا بَنْنا

دیمک کے سبب برباد ہونا، دیمک کا کھا جانا، دیمک کے چاٹنے سے خراب ہونا

دِیمَک کے سے دانت

نہایت تیز دان٘ت.

دِیمَک کے کھائے پیڑ، سوچ کے مارے دیہہ کسی کام کے نَہِیں رَہتے

دیمک کا کھایا درخت اور فکر کا مارا ہوا بدن بے کار ہوتے ہیں.

دِیمَک کے داںت، سانپ کے پاؤں اَور چِیُونٹی کی ناک کِس نے دیکھی

یہ چیزیں ظاہراً معدوم ہیں مگر کام اینسا دیتی ہیں کہ جن جانوروں کے دان٘ت پاؤں اور ناک ظاہر ہوتے ہیں ، ان سے ایسا بن نہیں آتا.

پَہاڑی دِیمَک

دیمک کی ایک قسم جس کا رن٘گ سفید ہوتا ہے اور جو ساخت اور حیاتی خصوصیات کی بنا پر ایک علیحدہ جنس کی حیثیت رکھتی ہے جو پہاڑوں پر پائی جاتی ہے لاط : Archotermopsis wrougtoni.

بادشاہِ دِیمَک

دیمک کے بھنڈے میں سب سے بڑی دیمک ، بھنڈے میں بسنے والی دیمکوں کی سردار.

عَقْل دِیمَک چاٹ جانا

بےوقوفی کی حرکت یا بےعقلی کی باتیں کرنا، عقل کا صحیح کام نہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوچَہ کے معانیدیکھیے

دِیوچَہ

devchaदेवचा

اصل: فارسی

وزن : 212

دِیوچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جون٘ک
  • دیمک
  • اُونی کپڑا کھانے ولا کیڑا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of devcha

Noun, Masculine

  • termite

देवचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जोंक
  • दीमक
  • ऊनी कपड़ा खाने वला कीड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone