تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھانس" کے متعقلہ نتائج

رِیحُ الصُّبْیان

(طب) معدہ میں ہوا کا رک جانا جس سے درد اور نفخ کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دھانس کے معانیدیکھیے

دھانس

dhaa.nsधाँस

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دھانس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چارپائی کے پائے کی چول میں ٹُھکی ہوئی پچر، جو چول کو پچّی کرنے کے لئے حسب ضرورت لگائی جاتی ہے، بھینچ
  • سُوکھے تمبا کو یا مِرچ وغیرہ کی تیز بُو، جس سے کھان٘سی اور چھین٘کیں آنے لگتی ہیں
  • کھان٘سی (خصوصاً مویشیوں کی) دمے کی قسم سے گھوڑے کی ایک بیماری

Urdu meaning of dhaa.ns

  • Roman
  • Urdu

  • chaarpaa.ii ke pa.e kii chuul me.n Thukii hu.ii pachar, jo chuul ko pachii karne ke li.e hasab zaruurat lagaa.ii jaatii hai, bhiinch
  • suu.okhe tambaakuu ya mirch vaGaira kii tez buu.o, jis se khaansii aur chhiinke.n aane lagtii hai.n
  • khaansii (Khusuusan maveshiiyo.n kii) dame kii qasam se gho.De kii ek biimaarii

English meaning of dhaa.ns

Noun, Feminine

  • acridity
  • coughing caused by irritating or pungent substance (like chillies)
  • irritation caused in the throat by inhaling or swallowing any pungent substance

धाँस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तंबाकू या किसी तीखी चीज़ के धुएँ की खाँसी या छींक लाने वाली गंध, धसका
  • मवेशियों विशेषकर घोड़े में दमा (अस्थमा) के तरह की एक बीमारी
  • सुँघनी या मिर्च आदि की हवा में मिली हुई तेज़ गंध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِیحُ الصُّبْیان

(طب) معدہ میں ہوا کا رک جانا جس سے درد اور نفخ کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھانس)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھانس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone