تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھنڈورا پِھرنا" کے متعقلہ نتائج

دَمامَہ

گملے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دور پرے آواز پہن٘چانے کے لئے خاص ضرورتوں پر استعمال ہوتا ہے، نقّارہ ڈنکا، بہت بڑا نگاڑا، ڈھول، نقّارہ، ڈنکا

دَمامَہ ٹُھونکْنا

نقّارہ بجانا.

دَمامَہ کی اَنگُوٹھی

ان٘گوٹھی جو منگنی کے وقت دلہن کے لیے اور چیزوں کے ساتھ بھیجی جاتی ہے

غَم کا دَمامَہ بَجْنا

سوگ منا نا ، ماتم کونا .

خوشی کا دَمامَہ بَجْنا

شادیانے بجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھنڈورا پِھرنا کے معانیدیکھیے

ڈَھنڈورا پِھرنا

Dha.nDoraa phirnaaढँडोरा फिरना

محاورہ

دیکھیے: ڈَھنڈورا پِھرنا

ڈَھنڈورا پِھرنا کے اردو معانی

  • رسوائی ہونا
  • رک : ڈھنڈورا پھرنا جس کا یہ متعدی ہے
  • منادی ہونا، اعلان ہونا، شہرت ہونا

ढँडोरा फिरना के हिंदी अर्थ

  • रुक : ढंडोरा फिरना जिसका ये मुतअद्दी है
  • बदनामी होना
  • मुनादी होना, ऐलान होना, ख्याति होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھنڈورا پِھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھنڈورا پِھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone