تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھرْم اَدَھَرم" کے متعقلہ نتائج

اَدَھرْم

بے دینی، مذہب کی خلاف ورزی، اصول سے انحراف، بد کاری، گناہ

اَدَھرم چاری

شرارت وغیرہ کرنے والا، فاسق فاجر وغیرہ

اَدَھرْمی

بے دین جس کا کوئی اصول یا مسلک نہ ہو، بد عقیدہ، بد کار

آدَھرْمِک

اَدھارمِک

غیر مذہبی، مذہب مخالف، جو مذہب کو نہ مانے، مذہب سے تعلق نہ رکھنے والا، جو مذہب سے متعلق نہ ہو

اَدَھر میں لَٹْکانا

نہ ادھر کا رکھنا نہ ادھر کا

اَدَھر میں لَٹَکْنا

ادھر میں لٹکانا کا لازم

اَدَھر میں چھوڑنا

نہ ادھر کا رکھنا نہ ادھر کا

اَدَھر میں پَڑا ہونا

نہ ادھر کا ہونا نہ اُدھر کا، کشمکش یا امید وبیم کی حالت میں ہونا، تکمیل کو نہ پہنچنا، بیچ میں لٹکا ہونا.

دَھرْم اَدَھَرم

دین اور بے دینی، جائز اور ناجائز، ثواب اور گناہ، دین اور بے دینی کا علم، اچھا اور برا، سچا اور جھوٹا ہونا

اِدَھر میں

اَدَھر اَمْرِت

اَدھِیڑ عُمْر

جس کی جوانی ختم اور بڑھاپے کا آغاز ہو، میانہ سال، نہ بوڑا نوجوان، جوانی اور بڑھاپے کے بیچ کا (سن یا عمر)، میانہ سال

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھرْم اَدَھَرم کے معانیدیکھیے

دَھرْم اَدَھَرم

dharm-adharmधर्म-अधर्म

اصل: سنسکرت

وزن : 21121

دَھرْم اَدَھَرم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دین اور بے دینی، جائز اور ناجائز، ثواب اور گناہ، دین اور بے دینی کا علم، اچھا اور برا، سچا اور جھوٹا ہونا

English meaning of dharm-adharm

Noun, Masculine

  • knowledge of religion and wrongdoing, religion and irreligion, good and bad, true and false

धर्म-अधर्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धर्म और अधर्म, धर्म और अधर्म का विवेक, ज्ञान या विचार, अच्छा और बुरा, सच्चा और झूठा, जायज़ और नाजायज़, सवाब और गुनाह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھرْم اَدَھَرم)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھرْم اَدَھَرم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone