تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھرْم اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

دھرم

مذہب، مسلک، دین

دَھرْم تاڑ

خیراتی طناب .

دَھرْم پِیڑا

دَھرْم باپ

وہ شخص جو متبنیٰ بنائے ، من٘ھ بولا باپ .

دھَرْمْ راج

مذہبی حکومت ، عادلانہ حکومت ، وہ سلطنت جس میں عدل وانصاف کا دور دورہ ہو .

دَھرْم رِیت

مذہبی رسم ، رسوم مذہب .

دَھرْم دان

دَھرْم پال

دھرم کا محافظ، مذہب کا پابند، مذہب کی پیروی اور اس کی حفاظت کرنے والا، اپنے دین سے محبت کرنے والا، مذہبی، نمازی، دیندار

دَھرْم بان

دیندار ، نیک ، مُخَیر .

دَھرْم کاج

مذہبی کام ، نیک کام ، مذہبی عمل .

دَھرْم گَھڑی

گھنٹہ، جو ایسی جگہ لگا ہو کہ اُسے سب دیکھ سکیں، بڑی گھڑی، جو مسلسل چلتی اور گھنٹہ بجاتی ہے

دَھرْم دینا

مذہب قربان کرنا ، ایمان نذر کرنا .

دَھرْم یُدّھ

مذہبی جنگ، مقدس جنگ، وہ لڑائی جو عقائد کے اختلافات کے سبب ہو، جہاد

دَھرْم مُول

اصولِ مذہب

دَھرْم آتَر

خیراتی کاموں کے لیے دیا ہوا عطیہ .

دَھرْم پِتا

وہ شخص جو متبنیٰ بنائے، من٘ھ بولا باپ، جو باپ کی کسی کی سرپرستی اور دیکھ بھال کرے

دَھرْم شالَہ

دھرم سالا، مسافر خانہ، سرائے

دَھرْم اَوتار

مقدس، پاک، پوتر، جنتی، بھگت، معصوم

دَھرْم رُوپ

مجسم نیکی ، نیک پارسا .

دَھرْم ناتھ

ولی، جائز قانونی محافظ

دَھرْم لابھ

نیکی کا پھل یا فائدہ .

دَھرْم بولی

دینی زبان، مذہبی علوم کی زبان

دَھرْم بیٹا

متبنیٰ ، من٘ھ بولا بیٹا .

دَھرْم بھائی

مذہب کے ناتے بھائی، ایک گروہ کے چیلے، خواجہ

دَھرْم تِیاگ

دَھرم چھوڑ دینا ؛ دوسرا مذہب اختیار کر لینا .

دَھرْم شالا

رک : دھوم سالا .

دَھرْم سالَہ

خانقاہ ، خیرات نامہ .

دَھرم آتما

مُخیّر، سخی، فیَاض، خیرات کرنے والا

دَھرَْم رَکْشا

دھرم یا قانون کی حفاظت، مذہبی جوش

دَھرْم وِواہ

جائز شادی (یہ پانچ قسم کی ہے : براہم، دَیو، اَرش، کَندھرب، پراجپَیہ)

دَھرْم سالا

مسافر خانہ .

دَھرْم رُوپی

مجسم نیکی ، نیک پارسا .

دَھرْم پالَن

مذہب کی اتباع کرنا، مذہب پر عمل کرنا

دَھرْم شاسْتْر

ہندوؤں کے قانون کی کتاب، منو کی قانون کی کتاب، مجموعہ قانون خصوصاً ہندوؤں کا، فقۂ ہنود

دھرم تیاگی

وہ شخص جو اپنا مذہب بدل لے، مرتد

دَھرْم دَھکّا

وہ صدمہ جو دِین کے باعث پہنچے

دَھرْم سَبھا

مذہبی لوگوں کی انجمن، مذہبی مجلس

دَھرْم سَماج

علما کا گروہ ، انجمن دینی ؛ مذہبی مجلس .

دَھرْم کَرْتا

مندر کا منتظم .

دَھرْم پَتْنی

بیوی، زوجہ، منکوحہ بیوی

دَھرْم گُرُو

مذہبی باتوں کا اُستاد

دَھرْم گُورُو

مذہبی باتوں کا اُستاد

دَھرْم کانٹا

سچَا کان٘ٹا (ترازو)، جو ٹھیک ٹھیک وزن بتائے، حقیقی میزان، صحیح ترازو

دَھرْم جانا

ایمان کھونا ؛ آبرو جاتی رہنا ، عصمت برباد ہونا .

دَھرْم آچار

دَھرْم دیو

انصاف کا دیوتا .

دَھرْم چاری

دین دار، نیک، صالح، پارسا، پاک دامن

دَھرْم بِگَڑْنا

ایمان خراب ہونا، دین میں خلل آنا

دَھرْم کَرْنا

بھلائی کرنا، نیکی کرنا، انصاف کرنا، مہربانی کرنا

دَھرْم دھاری

دیندار ، منصف مزاج ، عادل .

دَھرْم مُورَت

مجسم نیکی، سراپا نیک، پرہیزگار (برہمنوں، راجاؤں اور وشنو کا لقب)

دَھرْم گِیانی

عالم دین ، فقیہ .

دَھرْم یاتْرا

مذہب کے لئے کیا جانے والا سفر ، مذہبی دورہ ، دینی سیاحت ، زیارت .

دَھرْم بِگاڑْنا

دین کھونا، ایمان کھونا

دَھرْم سُوثَر

ہندوئوں کی ایک مذہبی کتاب جس میں دینیات اور قانون کے متعلق عام احکام درج ہیں

دَھرْم مَن٘ڈْلی

(ہندو) پُوجا پاٹ کے نغمے گانے والوں کا گروہ، دیوی دیوتائوں کی مدح میں گیت گانے والوں کی ٹولی

دَھرْم کھانا

ایمان کی قسم کھانا ، ایمان سے بیان کرنا .

دَھرْم شاسْترِی

ہندو قانون کا یا اس کے متعلق، عالم دین، مذہب کے اعتبار سے جائز، حلال اور حرام قرار دینے والا

دَھرْم رَکْھنا

عزت بچانا ، لالچ رکھنا ، وقار برقرار رکھنا .

دَھرْم پَرَدھان

جو مذہبی امور کو انجام دینے میں اور تقویٰ کے لیے مشہور ہو، وہ جو مذہبی اصول و عقائد کی پیروی کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھرْم اُٹھانا کے معانیدیکھیے

دَھرْم اُٹھانا

dharm uThaanaaधर्म उठाना

محاورہ

مادہ: دھرم

دَھرْم اُٹھانا کے اردو معانی

فعل

  • ایمان کی قسم کھانا، ایمان سے بیان کرنا

English meaning of dharm uThaanaa

Verb

  • to swear by one's creed, to take an oath

धर्म उठाना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • धर्म की क़सम खाना, शपथ लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھرْم اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھرْم اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone