تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِھی نَہ دِھیانا، آپ ہی کَمانا آپ ہی کھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِھی نَہ دِھیانا، آپ ہی کَمانا آپ ہی کھانا کے معانیدیکھیے
دِھی نَہ دِھیانا، آپ ہی کَمانا آپ ہی کھانا
dhii na dhiyaanaa, aap hii kamaanaa aap hii khaanaa•धी न धियाना, आप ही कमाना आप ही खाना
ضرب المثل
دِھی نَہ دِھیانا، آپ ہی کَمانا آپ ہی کھانا کے اردو معانی
- آگے پیچھے کوئی نہیں جو چاہتا ہے سو کرتا ہے
- مجرد آدمی اپنی مرضی کا مالک ہوتا ہے
- اس کے نہ لڑکی ہے نہ داماد جو کچھ کماتا ہے سو کھا لیتا ہے
- کماؤ کھاؤ شخص کے لئے کہا جاتا ہے
धी न धियाना, आप ही कमाना आप ही खाना के हिंदी अर्थ
- आगे पीछे कोई नहीं जो चाहता है सो करता है
- अकेला व्यक्ति अपनी इच्छा का मालिक होता है
- उसके न लड़की है न दामाद जो कुछ कमाता है सो खा लेता है
- खाऊ उड़ाऊ व्यक्ति के लिए कहा जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِھی نَہ دِھیانا، آپ ہی کَمانا آپ ہی کھانا)
دِھی نَہ دِھیانا، آپ ہی کَمانا آپ ہی کھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔