تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِھیما" کے متعقلہ نتائج

آہِسْتَہ

ٹھہر ٹھہر کر چلتا ہوا، دھیما

آہِسْتَہ سے

دھیرے دھیرے، نرمی سے، ملایمت سے، کاہلی سے، مٹھے پن سے

آہِسْتَہ رَو

آہستہ آہستہ چلنے والا، سُست چلنے والا

آہِسْتَہ کار

بہت دھیرے دھیرے کام کرنے والا، کاہل، سست

آہِسْتَہ چال

آہستہ چلنے والا، سست رفتار، دھیما

آہِسْتَہ رَوی

آہستہ آہستہ چلنا

آہِسْتَہ رائے

جو سوچ سمجھ کر راے قائم کرے، دانا

آہِسْتَہ آہِسْتَہ

آہستہ

آہِسْتَہ قَدَم

سست رفتار

آہِسْتَہ خِرام

آہستہ چلنے والا، دھیمے چلنے والا، سست رفتار، آرام آرام سے چلنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِھیما کے معانیدیکھیے

دِھیما

dhiimaaधीमा

اصل: ہندی

وزن : 22

دِھیما کے اردو معانی

صفت

  • نرم، سُست، ہلکا
  • ٹھنڈا، فرو، زائل
  • خوش گوار، لطیف

شعر

English meaning of dhiimaa

Adjective

धीमा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धीरे से चलने वाला; कम गति वाला, धीमा, मधम, हल्का, सुस्त, मंद, मंथर, ठंडा, नर्म

دِھیما کے مترادفات

دِھیما کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِھیما)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِھیما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone