تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوئی تِلّی" کے متعقلہ نتائج

تِلّی

ایک سپاہی مائل نرم گد گدا عضو جو جوف شکم مین بائیں جانب پسلیوں اور معدے کے درمیان ہوتا ہے ، پلہی ، طحال.

تِلّی بَڑھنا

تلی کا پھول کر بڑھنا یا بڑھا جانا جو ایک بیماری ہے ، تاپ تلی

تِلّی کا تیل

میٹھا تیل، روغن کنجد

تَوبَہ تِلّی

رک : توبہ تلاّ.

تاب تِلّی

رک : تاپ تلی

دھوئی تِلّی

چھلکے اترے ہوئے تل جن سے تیل نکالا جاتا ہے

تاپ تِلّی

تلی کا ورم جو بخار کی وجہ سے ہو جاتا ہے

تَپِ تِلّی

رک : تاب تلی.

ہَتِھیا بَرْسے تِین جات ہیں تِلّی، کودوں، کَپاس

تیرھویں نکشترے کے دوران میں بارش ہو تو کماد ، دھان اور ماش بہت ہوتے ہیں لیکن تلی ، کودوں اور کپاس مر جاتے ہیں

کَبھی دھوئی تِلّی کا تیل بھی سَر میں ڈالا تھا

(شیخی خورے پر طنز) داعیہ بہت کچھ ، حقیقت کچھ نہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوئی تِلّی کے معانیدیکھیے

دھوئی تِلّی

dho.ii-tilliiधोई-तिल्ली

وزن : 2222

موضوعات: کھانا تیل

دھوئی تِلّی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • چھلکے اترے ہوئے تل جن سے تیل نکالا جاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of dho.ii-tillii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • husked sesame seed

धोई-तिल्ली के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छिलके उतरे हुए तिल जिन से तेल निकला जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوئی تِلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوئی تِلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone