تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوکا دَھڑی" کے متعقلہ نتائج

دھوکَہ

دغا‏، دھوکا‏، فریب‏، مکر

دھوکا

حقیقتِ حال (مافی الضمیر) سے بے خبر رکھ کر دُوسرے کو غلط راہ پر ڈالنے کا عمل، مکر، فریب، دغا

دھوکا دَہی

فریب، مکر، دغا

دھوکا عَبّاسی

حرب وضرب) ایک دان٘و.

دھوکا دَھڑی

مکر، فریب، دغا، دھوکہ دہی

دھوکا پڑنا

غلطی یا بھول چوک واقع ہونا

دھوکا ہونا

(دو مِلتی جُلتی چیزوں یا شخصوں میں) اِشتبہ یا اِلتباس ہونا ، غلط گُمان ہونا.

دھوکا دینا

بہکانا، مغالطے میں ڈالنا، فریب دینا

دھوکا کھانا

۱. (کسی کے) فریب میں آنا ، (بہکانے سے) بہک جانا.

دھوکَہ دینا

دھوکا چَلْنا

دھوکا دینا.

دھوکا ڈالْنا

شک پیدا کرنا.

دھوکا اُٹھانا

فریب کھانا ، غلط فہمی میں پڑنا.

دھوکا اُوٹھانا

فریب کھانا ، غلط فہمی میں پڑنا.

نَظروں کا دھوکا

فریب نظر ؛ سراب ۔

نَظَر کا دھوکا

نظر کا فریب ، سراب ۔

نَظَر کا دھوکَہ

نظر کا فریب ، سراب ۔

سیر میں پَنْسیری کا دھوکا

چھوٹی چیز میں سے زیادہ غبن ، زیادتی کے ساتھ خیانت .

دِنوں کو دھوکا دینا

دن پہلانا ، زندگی گزارنا ، مصیبت اور تکلیف کے ساتھ اوقات بسری کرنا ، دن کاٹنا

وَقت پَہ دھوکا دینا

عین ضرورت یا مصیبت کے موقعے پر ساتھ چھوڑ دینا ۔

بَنیْےکی گَون میں نَو مَن کا دھوکا

معاملہ تھوڑا سا ہے مگر غلطی بہت بڑی ہے

بُڈّھوں نے جو کام سِکھایا دھوکا مول نَہ وامیں پایا

سن رسیدہ اور تجربہ کار آدمیوں کی بتائی ہوئی بات پر عمل کرنے میں فائدہ ہی ہوتا ہے.

پیٹ کو دھوکا دینا

رک : پیٹ پٹی بان٘دھنا

مَوت کو دھوکا دینا

مرنے سے بچ جانا ، قضا کو جُل دینا

راہ چھوڑ کر چَلے تُرَت دھوکا کھائے

راہِ راست چھوڑ کر بُرے ڈھنگ اختیار کرنے کے نتیجے میں ہمیشہ دھوکا کھانا پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوکا دَھڑی کے معانیدیکھیے

دھوکا دَھڑی

dhokaa-dha.Diiधोका-धड़ी

اصل: ہندی

وزن : 2212

دھوکا دَھڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مکر، فریب، دغا، دھوکہ دہی

English meaning of dhokaa-dha.Dii

Noun, Feminine

धोका-धड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छल-कपटपूर्ण व्यवहार, धूर्तता, किसी को धोखा देने का भाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوکا دَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوکا دَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone