تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھولْیا" کے متعقلہ نتائج

خاکِسْتَری

خاکستر سے منسوب، جس کا رن٘گ راکھ کی طرح ہو، مٹیالا، خاکی

خاکِسْتَری پِدَا

مٹیالے رنگ کی ایک چھوٹی چڑیا: چھوٹے پرندوں میں خاکستری رنگ کی چڑیا

خاکِسْتَری مادَّہ

(نفسیات) خاکی رن٘گ کا ایک مادَہ جو جاندار کے جسم کا جذو خاص ہے نیز یہی مادَہ دماغ میں بھی اپنی نفیس شکل میں موجود ہوتا ہے

خاکِسْتَری پَن

(نفسیات) اصلی رن٘گ کی تبدیلی سے دوسرا رن٘گ ظاہر ہونے کا عمل

خاکِسْتَری جامَہ

خاک کے رن٘گ کا لباس ، خاکی رن٘گ کے کپڑے .

خاکِسْتَری لِباس

خاک کے رن٘گ کا لباس ، خاکی رن٘گ کے کپڑے .

خَاکِسْتَرہ

جل کر راکھ ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھولْیا کے معانیدیکھیے

دُھولْیا

dhuuliyaaधूलिया

وزن : 212

دُھولْیا کے اردو معانی

  • ایک خاک کا پیر جو بچے کھیل میں بناتے ہیں.
  • دُھول یا خاک کا بنا ہوا ، کوئی چیز خاک کی بنی ہوئی ، خاکی ، خاک ، راکھ .

دُھولْیا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھولْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھولْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone