تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھوم دَھڑَکّے" کے متعقلہ نتائج

چَرْچا

لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار

چَرْچا ہونا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا کَرْنا

تذکرہ کرنا، مشہور کرنا، خبرعام کرنا

چَرْچا پَڑْنا

عام خبر ہوجانا، شہرت ہونا، عام تذکرہ ہونا، چہ میگویئاں ہونا

چَرْچا مَچْنا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا پَھیلْنا

بات کا کھل جانا، راز ظاہر ہوجانا، تشہیر ہوجانا

چَرْچا پَھیلانا

چرچا پھیلنا کا تعدیہ

حال کا چَرْچا ہونا

کسی بات کا مشہور ہوجانا

رام چَرْچا

مذہبی گفتگو ، اُپدیش ، وعظ.

گِیان چَرْچا

علمی ذکر و اذکار، (ہندو) دھرم شاستر کا بکھان، علمی یا مذہبی مباحثہ

حال کا چَرْچا کَرنا

کسی بات کو مشہور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھوم دَھڑَکّے کے معانیدیکھیے

دُھوم دَھڑَکّے

dhuum-dha.Dakkeधूम-धड़क्के

وزن : 21122

دُھوم دَھڑَکّے کے اردو معانی

  • دُھوم دَھڑَکّا (رک) مُغیّرہ حالت و جمع ، جوش ، زور و شور ، شہرت.
  • تُزک واحتشام ، شان و شوکت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھوم دَھڑَکّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھوم دَھڑَکّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone