تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھورِیا بیلا" کے متعقلہ نتائج

بیلا

ایک قسم کا سفید خوشبودار پھول جو چن٘بیلی کے پھول سے بڑا گٹھیلا اور موتیا سے ملتا جلتا ہوتا ہے؛ اس پھول کا پودا

بِیلا

وہ مرد جو عورتوں کی سی حرکتیں کرتے، زنخا، نامرد

بَیلا

وہ گائے جو بچہ نہ دے

بیلا بانْٹنا

بیلا اُگَلْنا

بیلے پر سے ریشم کا تارڈھلکنا .

بیلا بَرْدار

وہ آدمی جو امرا کے ہاں خیرات وغیرہ تقسیم کرنے پر متعین ہوا ہے

بیلاوْنا

مویشیوں کو اکٹھا کرنا

بِیلا پَن

بَیلا اسم کیفیت .

بَیلا خَرْچ

خیرات، تصدق

بِیلاق

چھوٹی قسم کا آلو

بَیلان

بیلون (رک) کا قدیم تلفظ.

بیل ہونا

رک : بیل چلنا

بیل ہَڈّی

گھوڑے کا ایک مرض جس میں اس کی پنڈلی کی ہڈی ورم کے ساتھ ابھر آتی ہے اور پان٘و لن٘گ کرنے لگتا ہے.

بَچّہ بیلا

دُھت، چُور، نشے میں مدہوش

پَلَن٘گ توڑ بیلا

ایسا ہیلا (پھول) جس کی خشبو سے نوشاہ و عروس مست ہوجائیں (یہاں تک کہ ان کی خوش فعلیوں سے پلن٘گ ٹوٹنے کی نوبت آئے)

تَیل بیلا چَن٘بیلی مِسّی پُھلیل

لکھنؤ میں تیل بیچنے والے یہ آواز لگا کر تیل بیچنے ہیں.

نَو بیلا

نئے زمانے کا ، حال کا ، ابھی کا ۔

گَھنا بیلا

گھنا جنگل جو دریا کے کنارے اُگ آیا ہو

چَو بیلا

سارن٘گی کی قسم کا بغیر طربوں کا یورپین ساز جس میں تان٘ت کے چار تار ہوتے ہیں اور کمانی (گز)سے بچایا جاتا ہے اس کو چوتسارا بھی کہتے ہیں

گورُواری بیلا

چراگاہ سے مویشیوں کی واپسی کا وقت ، شام ، مغرب کا وقت

دُھورِیا بیلا

دِیو بیلا

(ہندو) رات کے آخری لمحے ، جب دونوں وقت ملنے کو ہوتے ہیں اور دیوتا انسانوں کے قریب ہوتے ہیں.

کَٹھ بیلا

بڑی اور دوہری چن٘بیلی

کال بیلا

منحوس وقت .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھورِیا بیلا کے معانیدیکھیے

دُھورِیا بیلا

dhuuriyaa-belaaधूरिया-बेला

وزن : 21222

English meaning of dhuuriyaa-belaa

Noun, Masculine

  • a species of large jasmine

धूरिया-बेला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बेला (पौधा और फूल)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھورِیا بیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھورِیا بیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone