تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دیں دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دیں دار کے معانیدیکھیے
وزن : 221
واحد: دِین دار
دیں دار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- 'دین دار' کا مخفف، مذہبی، عقیدت مند، دین کا پکا
شعر
دیکھ کر ہاتھ میں تسبیح گلے میں زنار
مجھ سے بیزار ہوئے کافر و دیں دار جدا
صلح کل میں مری گزرے ہے محبت کے بیچ
نہ تو تکرار ہے کافر سے نہ دیں دار سے بحث
نہ غرض مجھ کو ہے کافر سے نہ دیں دار سے کام
روز و شب ہے مجھے اس کاکل خم دار سے کام
English meaning of dii.n-daar
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- religious, devote
दीं-दार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- 'दीन-दार' का लघु., धर्मनिष्ठ, दीन का पक्का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دیں دار)
دیں دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔