تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِینِ مُحَمَّدی" کے متعقلہ نتائج

مُحَمَّدی

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق یا منسوب ، غیر مقلدین کے ایک فرقے کا نام،

مُحَمَّدی نَعْرَہ

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق نعرہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

مُحَمَّدی جَھنْڈا

اسلامی جھنڈا ، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا ، پرچم اسلام

شَرْع مُحَمَّدی

دین اسلام ، اسلامی شریعت ، قانون محمدی .

شَرْعِ مُحَمَّدی مَہْر

وہ مہر جو نکاح کے وقت شرع محمدی کے موافق مقرر کیا جائے

وَحیِ مُحَمَّدی

وہ وحی جو اﷲ تعالیٰ نے حضرت جبرئیل علیہ السلام کے ذریعے آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم پر نازل فرمائی ۔

نُورِ مُحَمَّدی

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ذاتِ پاک کی روشنی ، محمد ﷺ کا نور ۔

دِینِ مُحَمَّدی

مذہب اِسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا بتایا ہوا طریقۂ زندگی

سِیرَتِ مُحَمَّدی

حضرت محمد مصطفٰےؐ کی سیرت سیرت مطہرہ .

خُلْقِ مُحَمَّدی

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلّم کا خُلْقِ عظیم .

مِلَّتِ مُحَمَّدی

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیرو ، اُمت مسلمین ، مسلمان قوم ۔

سُنَّتِ مُحَمَّدی

رک : سُنَّتِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم.

شَرْعِ مُحَمَّدی میں رَخْنَہ نِکالْنا

مذہب میں کوئی نئی بات داخل کرکے انداز ہونا، مذہبی امور میں جھگڑا نکالنا، بدعت کرنا .

شَرْعِ مُحَمَّدی میں رَخْنَہ ڈالْنا

مذہب میں کوئی نئی بات داخل کرکے انداز ہونا، مذہبی امور میں جھگڑا نکالنا، بدعت کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِینِ مُحَمَّدی کے معانیدیکھیے

دِینِ مُحَمَّدی

diin-e-mohammadiiदीन-ए-मोहम्मदी

اصل: عربی

وزن : 221212

دِینِ مُحَمَّدی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مذہب اِسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا بتایا ہوا طریقۂ زندگی

شعر

English meaning of diin-e-mohammadii

Noun, Masculine

  • religion of Mohammad, Islam

दीन-ए-मोहम्मदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِینِ مُحَمَّدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِینِ مُحَمَّدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone