تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیپَک راگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیپَک راگ کے معانیدیکھیے
دِیپَک راگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک راگ کا نام جس کی تاثیر سے کہتے ہیں کہ آگ لگ جاتی ہے، ایک قسم کی آتش بازی
شعر
سینۂ بسمل سے مثل شور بربط ہائے ہو
زیست دیپک راگ اور نالوں کا جاری ساز ہے
دیپک راگ ہے چاہت اپنی کاہے سنائیں تمہیں
ہم تو سلگتے ہی رہتے ہیں کیوں سلگائیں تمہیں
English meaning of diipak-raag
Noun, Masculine
- name of a classical music traditionally believed to cause lamps to be lit up, a kind of firecracker
दीपक-राग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक राग का नाम जिसके प्रभाव से कहते हैं की आग लगा जाती है, एक प्रकार की आतीश्बाज़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیپَک راگ)
دِیپَک راگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔