تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل آرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل آرا کے معانیدیکھیے
دِل آرا کے اردو معانی
صفت
- دل آویز، دلکش، دل لُبھانے والا، پیارا، محبوب، دوست، عزیز
شعر
مجھ کو جہاں میں کوئی دل آرا نہیں ملا
میں خود بھی اپنے غم کا شناسا نہیں ملا
کیا ذکر مہر اس کی نظر میں ہے دل وہ خوار
شایان جور و ظلم دل آرا نہیں رہا
ہم جہاں جائیں جس طرف جائیں
ساتھ رہتا ہے یہ دل آرا چاند
English meaning of dil-aaraa
Adjective
- beloved, sweetheart, dear, darling, favorite, lovely
दिल-आरा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل آرا)
دِل آرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔