تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل چَسْپ" کے متعقلہ نتائج

بے لطف

بے مزہ، بےلذت، بے ذائقہ، ناخوشگوار

بے لُطْفِی

بے مزگی، نا مہربانی، مزہ نہ آنا، دلچسپی نہ ہونا

طَبِیعَت بے لُطْف ہونا

جی بد مزہ ہونا، طبیعت کا اپنی اصلی حالت پر نہ رہنا

طَبِیعَت بے لُطْف رَہنا

جی بد مزہ رہنا، طبیعت کا اپنی اصلی حالت پر نہ رہنا، مزاج ناساز رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل چَسْپ کے معانیدیکھیے

دِل چَسْپ

dil-chaspदिल-चस्प

اصل: فارسی

وزن : 221

دِل چَسْپ کے اردو معانی

صفت

  • دل لُبھانے والا، پرلطف، پر کشش
  • عمدہ، خوبصورت، خوشنما

شعر

English meaning of dil-chasp

दिल-चस्प के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दिल को अच्छा लगने वाला, दिल लुभाने वाला, जिसमें दिल रमता या लगता हो, मनोरंजक, रोचक
  • उत्कृष्ट, सुंदर, ख़ूबसूरत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل چَسْپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل چَسْپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone