تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل بِرِشْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل بِرِشْتَہ کے معانیدیکھیے
دِل بِرِشْتَہ کے اردو معانی
صفت
- غمگین، رنجیدہ، ملول، شکستہ دل
شعر
چکھی ہے چاشنی جس نے دل برشتہ کی
وہ شیر مادر بوجھا ہے بے درنگ شراب
شراب خون جگر ہے ہم کو شراب ہم لے کے کیا کریں گے
گزک کی جا ہے دل برشتہ کباب ہم لے کے کیا کریں گے
دل برشتہ کو میرے نہ چھوڑو مے خوارو
جو لذت اس میں ہے ایسا مزا کباب تو دے
English meaning of dil-e-birishta
Adjective
- sad, dejected, heartbroken
दिल-ए-बिरिश्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका दिल प्रेम की आग में जलभुन गया हो, दग्ध हृदय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل بِرِشْتَہ)
دِل بِرِشْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔