تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کے پَھپھولے پھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پھوڑٰنا

پھوٹنا (رک) کا تعدیہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کے پَھپھولے پھوڑْنا کے معانیدیکھیے

دِل کے پَھپھولے پھوڑْنا

dil ke phaphole pho.Dnaaदिल के फफोले फोड़ना

محاورہ

دِل کے پَھپھولے پھوڑْنا کے اردو معانی

  • اظہارِ رنج و غم کے لیے جلی کٹی باتیں کرنا، بُرا بھلا کہہ کر اپنا جی ٹھنڈا کرنا، غصہ نکالنا، زہر اُگلنا، طعنہ دینا

English meaning of dil ke phaphole pho.Dnaa

  • relieve a half-forgotten grief by venting pent-up feelings, rip up old sores, pay off old scores, give vent to anger by making harsh remarks (against someone)

दिल के फफोले फोड़ना के हिंदी अर्थ

  • दुख दर्द व्यक्त करने के लिए जली कटी बातें करना, बुरा भला कह कर अपना जी ठंडा करना, ग़ुस्सा निकालना, ज़हर उगलना, ताना देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کے پَھپھولے پھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کے پَھپھولے پھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone