تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کو بَرْمانا" کے متعقلہ نتائج

بَرْمانا

چھیدنا، برمے سے سوراخ کرنا

بِرَمْنا

بُرومائِن

ایک غیر دھاتی عنصر مفرد جو بحر شور اور بعض کھاری چشموں سے نکلتا ہے

bromine

کیمیا: ایک گہر ا سرخ جھاگدار تیز بو کا مادّہ، جوسمندری شور سے حاصل کیا جاتا ہے اور فوٹو کشی یا ادویات کے اجزا میں شامل ہوتا ہے۔ علامت: Br.

بُرا مانْنا

کسی کے قول یا فعل سے ناخوش ہونا، خفا ہونا، بگڑ جانا

بَد اَمْنی

بغاوت، شرارت، دنگا، فساد، جھگڑا، خانہ جنگی، (چور ڈاکو اور فسادی لوگوں اور گروہوں کی دست درازی سے) رعایا کی جان و مال محفوظ نہ ہونے کی صورت حال

دِل بَرْمانا

رنج دینا ، آزردہ کرنا ، دل چھلنی کرنا ، جان سوزی پیدا کرنا.

دِل کو بَرْمانا

رنج دینا ، سخت اِبدا پہنچانا

غَم سے بَرْمانا

شد دید رنج واذیّت پہن٘چا نا ، دکھ دینا ، آزار پہنچانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کو بَرْمانا کے معانیدیکھیے

دِل کو بَرْمانا

dil ko barmaanaaदिल को बर्माना

محاورہ

دِل کو بَرْمانا کے اردو معانی

  • رنج دینا ، سخت اِبدا پہنچانا

दिल को बर्माना के हिंदी अर्थ

  • रंज देना, सख़्त अब्दुह पहुंचाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کو بَرْمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کو بَرْمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone