تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں خَلِش رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

اِضْطِراب

بے چینی، بیقراری، اطمینان کی ضد

اِضْطِرابی

اضطراب سے متعلق، جس میں اضطراب ہو، جیسے، یہ خبر سنتے ہی ان پر ایک اضطرابی کیفیت طاری ہوگئی

اِضْطِرابِ پئے ہم

اِضْطِرابِ عَمَل

کام میں تشویش، کام میں رنج و ملال

اِضْطِرابِ عُمْر

زندگی میں بے چینی, زندگی میں بے قراری

اِضْطِرابِ عِشْق

محبت کی بے چینی، عشق کی بے چینی

اِضْطِرابِ عَزِیزاں

عزیزوں کی بےچینی، دوستوں کی بے چینی، رشتہ داروں کی بے چینی

باعِثِ اِضْطِراب

دِل کو اِضْطِراب ہونا

سخت گھبراہٹ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں خَلِش رَکْھنا کے معانیدیکھیے

دِل میں خَلِش رَکْھنا

dil me.n KHalish rakhnaaदिल में ख़लिश रखना

محاورہ

دِل میں خَلِش رَکْھنا کے اردو معانی

  • بغض رکھنا، کینہ رکھنا، عناد رکھنا

दिल में ख़लिश रखना के हिंदी अर्थ

  • बैर रखना, कपट रखना, दुश्मनी रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں خَلِش رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں خَلِش رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone