تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں نیکی آنا" کے متعقلہ نتائج

صَلاحِیَّت

(کسی شے یا شخص کے) درست ہونے کے صورت حال، درستی، بہتری، اصلاح، نیکی، پارسائی، خوبی

صَلاحِیَّت بَہی

محکمۂ مال یا پولیس کا روزنامچہ

صَلاحِیَّتِ طَبْع

نیک مزاجی

صَلاحِیَّت مَآب

رک : صلاحیت پسند ، نرم ، ملائم ، لچکیلا ، لچکدار.

صَلاحِیَّت پَسَنْد

نرم مزاج ؛ نیک و پارسا .

صَلاحِیَّت رَکْھنا

قابلیت رکھنا ، استعداد رکھنا.

صَلاحِیَّت لِکْھنا

سراؤں کے آتے جاتے مسافروں کا نام پتہ وغیرہ کا احوال لکھنا ، رپورٹ لکھنا ، درج رجسٹر کرنا.

صَلاحِیَّت پَر آنا

راہ پر آنا، درستی پر آنا، نیک ہوجانا

صَلاحِیَّت پَیدا کَرْنا

قابلیت پیدا کرنا ، لیاقت ابھارنا.

صَلاحِیَّت کو زَنْگ لَگنا

اہلیت کا نا کارہ ہو جانا ، بے کار ہو جانا ، قابلیت ختم ہوجانا.

صَلاحِیَّتِ کار

کام کی استعداد ، کام کرنے کی قابلیت.

صَلاحِیَّتِ مُحَرِّر

وہ محرر جو سرائے میں مسافروں کی رپورٹ لکھے

فَنّی صَلاحِیَّت

رک : فنی استعداد .

نِیوکِلِیئَر صَلاحِیَّت

جوہری طاقت ، ایٹمی صلاحیت ۔

فِکْری صَلاحِیَّت

ذہنی صلاحیت، قوت فکر، فکری کاوش

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں نیکی آنا کے معانیدیکھیے

دِل میں نیکی آنا

dil me.n nekii aanaaदिल में नेकी आना

محاورہ

دِل میں نیکی آنا کے اردو معانی

  • نیک کام کرنے پر آمادہ ہونا ؛ رحم آ جانا .

दिल में नेकी आना के हिंदी अर्थ

  • नेक काम करने पर आमादा होना , रहम आ जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں نیکی آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں نیکی آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone